تنہائی کا سبب کوئی محفل ضرور ہے
ہر خودکشی کی اوٹ میں قاتل ضرور ہے
🖤
مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم
بے موسمی وفات کے دکھ چھوڑ جائیں گے
🖤
ہم تو کہہ دیں گے کہ ہم "ٹھیک ہیں" لیکن
کون سمجھے گا یہاں "ٹھیک" کا مطلب آخر
🖤

ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
🖤


" زَنگ آلُود تَالَا لَگَا ہو جِیسِے
دِل اَب یُوں خَاموش رِہتَا ہِے "
🖤
لوگوں کو جج نہیں کیا کرتے اس طرح لوگ آدھی باتیں کرتے ہیں اور آدھی دل میں رکھ لیتے ہیں دل میں رکھی باتیں سلو پوائزن ہوتی ہیں آہستہ آہستہ انسان کا دل مار دیتی ہیں...🖤
ایک ہنستی ہوئی اداسی ہے
اور چہرے نہیں ہیں میرے پاس
🖤



manoprincess.4321_pk
: دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے, اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو -

manoprincess.4321_pk
: کھوٹ مجھ میں ہی سہی مان لیا ھے لیکن.. کیا کوئ آپ کو دنیا میں کھرا لگتا ھے۔🖤 -

اندھیری رات کی وحشت میں کچھ کمی آئے
وہ کھلکھلا کے ہنسے اور روشنی آئے
ہم ایک عمر سے پتھر بنے کھڑے ہیں یہاں
وہ اتنا کہہ کے گئے تھے کہ ہم ابھی آئے
🖤

فرمان اپنی حدوں میں رہنے کا آ گیا ہے
لگتا ہے وقت الوداع کہنے کا آ گیا ہے
🖤🌝
خلوص کی بارش سے کہو ذرا زور سے برسے
نفرتوں کے آئینوں پر بڑی دھول جمی ہے
🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain