لوگوں سے اچھے تعلقات رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ تم ان سے یہ توقع ہی نہ کرو کہ وہ تمہاری طرح سوچیں یا تمہاری طرح بنیں۔ ہر شخص اپنی طرح کا ہے، اس کی اپنی سوچ ہے، اپنی عادتیں ہیں۔ اگر تم انہیں وہی سمجھو گے جو تم ہو، تو مایوسی ہوگی۔ 🤍🌼
انا کو آپ اگـــر میری آزمائـــیں گے تو پھــر یقین کریں آپ ہار جائـــیں گے مجھے خیال سمـــجھ کے جھٹک تو سکتے ہیں سوال یہ ہـــے___ کہ ہمت کہاں سے لائــیں گے یہ میرے چــہرے کی نرمی تو ایک پردہ ہے میرے مزاج کو جانچا تو سـخت پائیں گے 🤍🌼
نیند کے جیسا کوئی فن ہے __، میرے ہاتھوں میں __! جس کو چُھوتی ہوں ____، اُسے خواب بنا دیتی ہوں __! سونپیئے ___، سارے زمانے کی اُداسی مجھ کو ___! لائیے اِدھر ___، میں اِسے نایاب بنا دیتی ہوں ___! 🖤🫠
بیٹوں کو بھی بیٹیوں جتنی ہی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ گناہ، ثواب، حلال، حرام اور جائز ناجائز دونوں پر ایک جیسے لاگو ہوتے ہیں۔ بیٹیاں نسلوں کی تربیت کرتی ہیں تو بیٹے نسلوں کے نگہبان ہوتے ہیں 🤍🌸
زندگی جس طرح سے چلتی ہے ایسا لگتا ہے جام ہے گاڑی میں نے سر رکھ دیا ہے پٹڑی پر اب تو تیرا ہی کام ہے گاڑی تھک بھی جاؤں تو چلتا رہتا ہوں چلتے رہنے کا نام ہے گاڑی، 🖤
کُھلی فضائیں دکھاتا تھا مجھ کو پھر اک روز کسی نے اُس کو سکھایا کہ اِس کے پر کاٹو پنپ رہی ہے بغاوت سو تم پہ واجب ہے ہماری آنکھیں نکالو ، ہمارے سر کاٹو 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain