Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

اے اداس آنکھوں والے حسیں لڑکے ـــ !
اُٹھو اب ـــ!!
چلو نہ ،
اپنی اداسی ختم کرو ـــ!
اے حسین شہزادے 
چلو اٹھو بھی اب بال ٹھیک کرو اپنے ،
اور ایک حسین مسکراہٹ ہواؤں کی نظر کرو تاکہ ،
عالم اجرام درہم برہم ہونے سے بچ سکےـ
🖤🌝
m  : اے اداس آنکھوں والے حسیں لڑکے ـــ ! اُٹھو اب ـــ!! چلو نہ ، اپنی اداسی - 
خاموشیوں کو رکھا ھے مزاج میں شامل!!!..
ھم اس طرح بھی ہوئے احتجاج میں شامل۔ 💥🖤🌝
m  : خاموشیوں کو رکھا ھے مزاج میں شامل!!!.. ھم اس طرح بھی ہوئے احتجاج میں شامل۔ - 
*پنکھ پھیلا رہــی ہــے آنکھــوں پر..
*رکھ اُداسی کو دل کے پنجرے میں..
m  : *پنکھ پھیلا رہــی ہــے آنکھــوں پر.. *رکھ اُداسی کو دل کے پنجرے میں.. - 
تم مجھے چھوڑ نہ جانا مجھے سمجھا لینا.. میں سمجھ جاؤں گی مجھے سمجھا لینا۔۔۔
اور دوسرے لوگ لڑائی کو ہوا دیتے ہیں۔۔ دوسروں کو نہ بلانا مجھے سمجھا لینا
🌝🖤
m  : تم مجھے چھوڑ نہ جانا مجھے سمجھا لینا.. میں سمجھ جاؤں گی مجھے سمجھا لینا۔۔۔  - 
او میرے سارے نخرے چکدا،او میرے نال  لڑ دا وی بتھیرا  آ...
او صرف مینوں کہندا ہی نئی ،او مینوں دلوں چاہندا وی بتھیرا آ 🖤🌝🤍
m  : او میرے سارے نخرے چکدا،او میرے نال لڑ دا وی بتھیرا آ... او صرف مینوں - 
https://youtu.be/DFQlafIV7Tg?si=9c7uyOKybIoVHBLF 
اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ہَمارے، لیکن ..
تو رَہے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ہے؟
🖤🤍
m  : https://youtu.be/DFQlafIV7Tg?si=9c7uyOKybIoVHBLF اور تو کُچھ بھی نہیں پاس - 
اُس نے دھوکہ نہیں دیا، لیکن اس نے کبھی بھی وہ چیزیں ٹھیک نہیں کیں ۔ جو مجھے..
پریشان کرتی تھی...🖤
m  : اُس نے دھوکہ نہیں دیا، لیکن اس نے کبھی بھی وہ چیزیں ٹھیک نہیں کیں ۔ جو - 
ہمیں ایسے حالات میں مت ڈالو جو ہمیں یہ دکھا دے کہ ہم بے دل ہیں....🥀
m  : ہمیں ایسے حالات میں مت ڈالو جو ہمیں یہ دکھا دے کہ ہم بے دل ہیں....🥀 - 
غم نے دی حیات ہم کو !  
غم نے ہم سے حیات پائی 
🖤
m  : غم نے دی حیات ہم کو ! غم نے ہم سے حیات پائی 🖤 - 
جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم،جو چلے تو جاں سے گُزر گئے 🖤
m  : جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم،جو چلے تو جاں سے گُزر گئے 🖤 - 
ایک بار ہنسو کے اُداسیاں وفات پائیں🥀
m  : ایک بار ہنسو کے اُداسیاں وفات پائیں🥀 - 
سلام ____ہو❤️
 ان پر جو دوستی کے° عہد °پر قائم رھے اور وقت نے انہیں~ نہیں ~بدلا.
🖤
m  : سلام ____ہو❤️ ان پر جو دوستی کے° عہد °پر قائم رھے اور وقت نے انہیں~ نہیں - 
manoprincess.4321_pk
 
جلاوطنی میں دولت وطن ہے اور وطن میں غربت جلاوطنی ہے____🖤
m  : جلاوطنی میں دولت وطن ہے اور وطن میں غربت جلاوطنی ہے____🖤 - 
Sad Poetry image
m  : دل بھی بیٹھا ہے خاموش آج اداسی اوڑھے۔۔۔۔ آج رونے کا بھی ارماں ہے ، خدا خیر - 
اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے؟
🥀
m  : اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے؟ 🥀 - 
Street Art image
m  : کوششیں وعدوں سے بہتر ہوتی ہیں۔ 🕊️🌻 - 
پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی... کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مرگئے ..
🥀
m  : پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی... کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مرگئے ..  - 
تاحیات کس نے پائی ہے حیات؟...
 اپنے حصے کی گزاریں گے چلے جائیں گے.
🥀
m  : تاحیات کس نے پائی ہے حیات؟... اپنے حصے کی گزاریں گے چلے جائیں گے. 🥀 - 
ہم اپنے " دلوں" کے بل اتنا دوڑے کہ
ہم بھول ہی گئے کہ ہمارے" پاؤں" بھی ہیں .❤️
m  : ہم اپنے " دلوں" کے بل اتنا دوڑے کہ ہم بھول ہی گئے کہ ہمارے" پاؤں" بھی ہیں -