Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

کوئی بھی مرنا نہیں چاہتا ..
وہ چاہتے ہیں بس ان کے درد مر جائیں 
🥀
m  : کوئی بھی مرنا نہیں چاہتا .. وہ چاہتے ہیں بس ان کے درد مر جائیں 🥀 - 
مُنظور مُجھ کو ضبط، مِرے دِل کو اضطراب 
دِل میرا مُجھ سے تنگ ہے میں دِل سے تنگ ہُوں 
🖤
m  : مُنظور مُجھ کو ضبط، مِرے دِل کو اضطراب دِل میرا مُجھ سے تنگ ہے میں دِل سے - 
جس قدر ذہنی اذیت سے دو چار ہوں یار ...
میں نے مرنا ہے شریان کے پھٹ جانے سے🖤
m  : جس قدر ذہنی اذیت سے دو چار ہوں یار ... میں نے مرنا ہے شریان کے پھٹ جانے سے🖤 - 
تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو...
تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا ہے
🖤
m  : تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو... تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا - 
لوگ پوچھتے ہیں، تمہارا بھائی  کون ہےاور کیسے ہے؟
میں صرف اتنا کہتی ہوں، 
"وہ بہار کی طرح ہیں، جو کسی تقویم میں نہیں، صرف دل میں اُترتی ہے۔ " خاموش مزاج ہیں، مگر ٹولپس کی طرح اُنکی موجودگی میری زندگی میں رنگ بھر دیتی ہے۔ 
وہ چاند سا نہیں
چاند تو ہر کسی کے آنگن میں آ جاتا ہے، 
وہ تو دعاؤں سے مانگا گیا سکون ہے۔ وہ پھولوں جیسے  ہیں
مگر وہ باغوں میں نہیں کھِلتے۔
نہ نرمی ملی، نہ پانی، نہ دعا 
پھر بھی وہ کسی سخت دیوار سے،
کسی سرد سایے سے نکل کر
اتنی شدت سے مہکتے ہیں
کہ پوری دنیا کا موسم بدل دیتے ہیں۔
یہ میرے وہ پھول ہیں
جو نہ صرف خود جیتے ہیں،
بلکہ اوروں کو جینا سکھا جاتے ہیں۔🤍🌝🖤
m  : لوگ پوچھتے ہیں، تمہارا بھائی کون ہےاور کیسے ہے؟ میں صرف اتنا کہتی ہوں،  - 
وہ سورج مکھی کے پھول جیسا ہے، 
جو زندگی کے ہر اندھیرے، ہر درد، ہر تنہائی اور ہر زوال کے بعد نئی روشنی بنتا ہے ۔
🌝🤍
m  : وہ سورج مکھی کے پھول جیسا ہے، جو زندگی کے ہر اندھیرے، ہر درد، ہر تنہائی - 
مزاج یو ہی نہیں چڑچڑا ہوا میرا
...
 میرا بھی کئی چیزوں سے دل دکھا ہے
🖤
m  : مزاج یو ہی نہیں چڑچڑا ہوا میرا ... میرا بھی کئی چیزوں سے دل دکھا ہے 🖤 - 
ساتھ کا کیا ہے وہ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے..
 تو پھر انسانوں سے کیسی امیدیں رکھنا
🖤
m  : ساتھ کا کیا ہے وہ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے.. تو پھر انسانوں سے کیسی - 
جنی گرمی جون دے وچ اے
اوس توں بوہتی خون دے وچ اے..
ذہناں دے وچ کی رکھیا اے
اج کل ڈیٹا فون دے وچ اے...
اوہدے نال میں تاں خوش آں
اوی ہن بڑے سکون دے وچ اے
🖤🔥🌝
m  : جنی گرمی جون دے وچ اے اوس توں بوہتی خون دے وچ اے.. ذہناں دے وچ کی رکھیا اے - 
دکھ میں جب ہوتے ہیں نمناک نگاہوں والے 
دیکھنا ان کو کبھی غور سے ، ہنس پڑتے ہیں ...
بات بے بات بھی ہنستے ہیں بہت ہم لیکن 
دل جو ٹوٹے تو ذرا زور سے ہنس پڑتے ہیں
🖤
m  : دکھ میں جب ہوتے ہیں نمناک نگاہوں والے دیکھنا ان کو کبھی غور سے ، ہنس پڑتے - 
*ایڈا سخت مزاج نہ کر۔۔۔
*ہتھ ہولا رکھ ٫ ساکوں جیون دے۔۔!!!
🖤
m  : *ایڈا سخت مزاج نہ کر۔۔۔ *ہتھ ہولا رکھ ٫ ساکوں جیون دے۔۔!!! 🖤 - 
آپ کی تقدیر آپ کے خوابوں سے بہتر ہو.میری دعا ہے یہ آپ کو
.🤍🌝🖤
m  : آپ کی تقدیر آپ کے خوابوں سے بہتر ہو.میری دعا ہے یہ آپ کو .🤍🌝🖤 - 
Beautiful People image
m  : میری عادت ہے، اپنے بھائی کے بال بگاڑے رکھنـے کی.....!! میری خواہشـــں ہوتی - 
Beautiful People image
m  : *دل پر لگی باتیں انسان کو اکثر خاموش کر دیتی ہیں*. 🖤 - 
انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں .
 لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ہے یہ سیکھنے میں 
پوری زندگی گزر جاتی ہے _
m  : انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں . لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ہے - 
اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پر سکون ظاہر کروانا
اور ذہنی تھکن کے باوجود اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا بہت مشکل ہوتا ہے 🖤
m  : اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پر سکون ظاہر کروانا اور ذہنی تھکن کے - 
بعض دفعہ آپ کے اندر سب کچھ روتا ہے سوائے آپ کی آنکھوں کے..🖤
m  : بعض دفعہ آپ کے اندر سب کچھ روتا ہے سوائے آپ کی آنکھوں کے..🖤 - 
ہمیں تو یہ بھی خبر نہیں ہے
ہماری گٹھڑی میں کیا بندھا ہے 
جسے اٹھائے 
ہماری عمریں گزر رہی ہیں.
🖤🌝
m  : ہمیں تو یہ بھی خبر نہیں ہے ہماری گٹھڑی میں کیا بندھا ہے جسے اٹھائے  - 
انسان نہیں بولتا اُس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں پھر انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا.🖤
m  : انسان نہیں بولتا اُس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں پھر انسان لاکھ - 
خوشیاں پھولوں جیسی ہوتی ہیں، خوبصورت مگر مختصر۔🤍💫
m  : خوشیاں پھولوں جیسی ہوتی ہیں، خوبصورت مگر مختصر۔🤍💫 -