Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

دن میرے ختم ہونے والے ہیں ..
ترا مجھ سے کوئی گلہ میرے دوست؟
🖤😣
m  : دن میرے ختم ہونے والے ہیں .. ترا مجھ سے کوئی گلہ میرے دوست؟ 🖤😣 - 
میرا بھائی ہے یہ اور میں اسکی بہن دیکھ لیا چلو جاؤ اب شاباش ۔
🖤🔥🌝🤍
m  : میرا بھائی ہے یہ اور میں اسکی بہن دیکھ لیا چلو جاؤ اب شاباش ۔ 🖤🔥🌝🤍 - 
زندگی کے رنگوں میں آپ کی مسکراہٹ کا رنگ سب سے خاص ہے🍂❤️🩹 - 
Murshiddd 🤍🌝
m  : زندگی کے رنگوں میں آپ کی مسکراہٹ کا رنگ سب سے خاص ہے🍂❤️🩹 - Murshiddd 🤍🌝 - 
چل رہے ہیں آپ کی کمی کے دن _
🖤🌝🤍
m  : چل رہے ہیں آپ کی کمی کے دن _ 🖤🌝🤍 - 
کر لیتے ہیں تخلیق کوئی وجہ اذیت ..
اب تو
بھاتا نہیں خود ہم کو بھی آرام ہمارا 
🖤
m  : کر لیتے ہیں تخلیق کوئی وجہ اذیت .. اب تو بھاتا نہیں خود ہم کو بھی آرام - 
ادھر آؤ، اِدھر بیٹھو، مجھے بتاؤ کیا ہوا ؟؟...
کوئی یہ کہتا تھا ۔۔۔
میں سنوں گا آپ کی ہر داستاں شروع سے آخر تک ۔۔🤍🌝🖤
m  : ادھر آؤ، اِدھر بیٹھو، مجھے بتاؤ کیا ہوا ؟؟... کوئی یہ کہتا تھا ۔۔۔ میں - 
"مزاح لکھنے والے اس لیے نہیں لکھتے کہ وہ بہت خوش ہیں،وہ اس لیے لکھتے ہیں کہ آپ وہ افسردگی محسوس نہ کریں جو ان پہ طاری ہے۔🖤
m  : "مزاح لکھنے والے اس لیے نہیں لکھتے کہ وہ بہت خوش ہیں،وہ اس لیے لکھتے ہیں کہ - 
نہ جانے کیسے اتنا لاپروا ہوگئی ہوں میں۔۔
اکثر اپنے اچھے دوست کو بھی ناراض کر بیٹھتی ہوں
🖤🌝🤍
m  : نہ جانے کیسے اتنا لاپروا ہوگئی ہوں میں۔۔ اکثر اپنے اچھے دوست کو بھی ناراض - 
ﺿﺪﯼ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﻮ __ ﻧﻮﭼﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ __ ﺍﺩﮬﯿﮍ ﮐﺮ آنکھیں...!!
🖤
m  : ﺿﺪﯼ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﻮ __ ﻧﻮﭼﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ __ ﺍﺩﮬﯿﮍ ﮐﺮ آنکھیں...!! 🖤 - 
عمر رواں کو.... روکیے..... آواز دیجیے 
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ🖤
m  : عمر رواں کو.... روکیے..... آواز دیجیے ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے - 
Beautiful People image
m  : میں ایسے باغ کا کیا کرونگی جہاں میرا پسندیدہ پھول ہی نہ ہو۔۔۔!🖤 - 
اگلے جنم۔۔
اس دور سے پہلے
خود کو کند ذہن ثابت کریں گے
بلی پالیں گے پھول اگائیں گے
پتنگیں اڑائیں گے مطمئن رہیں گے 
🖤
m  : اگلے جنم۔۔ اس دور سے پہلے خود کو کند ذہن ثابت کریں گے بلی پالیں گے پھول - 
مرے احباب مجھے تسلی دیتے ہیں
پر انہیں کون بتائے
یہ غم ایسا ہے کہ
 تسلیوں سے کم نہیں ہوگا! 🖤
m  : مرے احباب مجھے تسلی دیتے ہیں پر انہیں کون بتائے یہ غم ایسا ہے کہ تسلیوں - 
Beautiful People image
m  : کاش ! ان شاموں کی طرح دل بھی " پر سکون " ہوتے 🖤 - 
*ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیئـــے۔۔۔۔۔*
    *جہاں بیٹیوں کو ستایا نہ جائــــے......*
 *یعنی جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ*
*پرندوں کا شور...*
*گلابوں کی مہک... اور نرم دل لوگ ہوں۔۔۔*
     *اور وہاں بیٹیاں اپنے دکھ*
*اور لوگوں کی طرف سے ملنے والے طعنے دفن کرسکیں ❤️🩹
m  : *ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیئـــے۔۔۔۔۔* *جہاں بیٹیوں کو ستایا نہ - 
Beautiful People image
m  : مجھے اتنا پیار نہ دو بابا کل جانے مجھے نصیب نہ ھو۔ یہ ماتھا چوما کرتے ھو۔  - 
بیٹیوں کو زیادہ ہنسنے سے زیادہ بولنے سے پاگل پن سے نہ روکا کریں ان کو مسکرانے دیا کریں۔
 اگر سارا گھر سر پر اٹھا لیں تو بھی کچھ نہ کہا کریں۔ 
 بھائیوں کے ساتھ مذاق کریں لڑائی جھگڑا کریں تو بھی کرنے دیا کریں۔ 
مقدر کے کھیل بڑے انوکھے ہوا کرتے ہیں۔
 جب تقدیر کا تھپڑ پڑتا ہے نا تو یہی لڑکیاں 
 یہی بیٹیاں 
 یہی شہزادیاں 
 یہی پریاں 
 یہی بہنیں
 مسکرانا تو دور کی بات ہے بولنا تک بھول جاتی ہیں۔
 وقت سب سے بڑا ظالم ہے۔
 جو اُنکے وجود سے خوشیوں کو نچوڑ کر لے جاتا ہے اور کبھی واپس نہیں لوٹاتا 
 اللّٰہ پاک ہر بیٹی اور بیٹے کا نصیب اچھا کرے۔
آمین...🖤
m  : بیٹیوں کو زیادہ ہنسنے سے زیادہ بولنے سے پاگل پن سے نہ روکا کریں ان کو - 
سمجھتے ہو اس لڑکی کا معیار کیا ہوگا،،
جو رات کو اگر اپنے بابا کے سامنے یہ کہ دے کہ، اسکا اس چیز کو دل کر رہا تھا آج،
اور اگلے دن جب بابا گھر آئیں تو وہ چیز ہاتھ میں ہو ان کے،،،
کیا لگتا ہے ایسی لڑکیاں اپنے ہمسفر سے کیا امید کریں گی؟
🙃🥀
m  : سمجھتے ہو اس لڑکی کا معیار کیا ہوگا،، جو رات کو اگر اپنے بابا کے سامنے یہ - 
Beautiful People image
m  : زندگی حیران کھڑی دیکھتی رہی .. ہم اسے جیتے گئے، جیتے گئے، جیتے گئے.. 🖤 - 
مزے کی بات یہ ہے کہ جن چیزوں سے آپ ڈرتے ہیں وہ ہمیشہ ہوتی ہیں۔🖤
m  : مزے کی بات یہ ہے کہ جن چیزوں سے آپ ڈرتے ہیں وہ ہمیشہ ہوتی ہیں۔🖤 -