Digital Art manoprincess.4321_pk : تمہارا اُس گلی جانا فقط خود کو تھکانا ہے.. وہ قابو میں نہیں آتی بھلے بے باک... MORE▼لڑکی ہے.. اُسے معلوم ہے باتوں میں کوئی کیوں لگاتا ہے.. سبھی داؤ سمجھتی ہے بڑی چالاک لڑکی ہے 🖤🔥 - 16 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : اب آنکھ لگے یا نہ لگے اپنی بلا سے.. اک خواب ضروری تھا ،سو وہ دیکھ لیا... MORE▼ہے..🐻❄️🖤🦋 - 16 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk - 16 months ago حالتِ سوگ سے نکلیں گے تو سوچیں گے دل کا کیوں اتنا نقصان ہوا🖤🔥🐻❄️ FOLLOW REPORT manoprincess.4321_pk : اچھی کتاب اور اچھی چائے سے بڑھ کر کوئی عیاشی نہیں ہو سکتی 🖤🔥 - 16 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : ان کے در پہ ڈالے جب سے لنگر ونگر سب .. بھول گئے پھر تارے وارے، منظر و نظر... MORE▼سب.. یوں ہے امن و اماں یہاں، پر چلتے رہتے ہیں.. دنگے ونگے، بلوے ولولے، خنجر ونجر سب.. 🍂 - 16 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : ہم رکھتے ہیں دِل پہاڑ جیسے جب صدمے ہزار آجائیں۔۔۔ آدمی پھر کبھی نہیں... MORE▼اُٹھتا جب گرانے پہ یار آجائیں 💔 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : اب تو چُپ چاپ شام آتی ھے ... پہلے چڑیوں کے شور ھوتے تھے 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : " دنیا میں اتنے شور شرابے کے باوجود .... جو بولتے نہیں ہیں وہی اہل رائے ہیں... MORE▼🖤 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : میں نے خاموشی سے آپ کو سلام کہا آپ کیسے ہیں میرے پیارے شخص 😁🖤🔥😒 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : دیتے ہیں خود ہی حکم مجھے بولنے کا آپ ..... پھر، ٹوکتے ہیں آپ، مجھے بات بات... MORE▼پر ۔۔!! 🖤😒🔥 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : " i've lost trust in words, now i only trust vibes" 🖤🔥🦋🐻❄️ - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : عرصئہ خواب میں کھونے نہیں دیتا مجھ کو... کوئی دھڑّکا ہے کہ سونے نہیں دیتا... MORE▼مجھ کو ... ڈال دیتا ہے وہ ہر روز نئی الجھن میں ... خود سے غافل کبھی ہونے نہیں دیتا مجھ کو 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT Beautiful People manoprincess.4321_pk : جانے کہاں گیا وہ 'وہ جو ابھی یہاں تھا ؟.... وہ جو ابھی یہاں تھا وہ کون تھا... MORE▼، وہ کہاں تھا ؟ 🖤 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : یہ ہنستی کھلکھلاتی بستیاں تجھ کو مبارک ہوں ... سو میں اے دشتِ تنہائی... MORE▼تجھے آباد کرتا ہوں 🖤🦋🔥 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT Beautiful People manoprincess.4321_pk : "احسان" منافق بھل جاندے، کدی مخلص بندے نہیں بھلدے... جہڑے، رکھدے ... MORE▼علم"سمندر" دا، کسی حال کنارے نہیں بھلدے... جہڑے، اک پل ھتھ وچ ھتھ دیون، سو سال سہارے نہیں بھلدے جہڑے، دل وچ وس جاون... او پیارے نہیں بھلدے 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : جند نوں کھاون روگ تماشے.. اتھرو ھاواں سوگ تماشے... اُڑ جانا اے خاک دے... MORE▼وانگو... کرنے نیں کُجھ جوگ تماشے... ہُن تے یار وی کہندے سانوں... بس کر یاراں ڈھونگ تماشے... 🖤🌝 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : ہم سے خانہ خراب لوگوں کا ... کیا بھروسہ جناب لوگوں کا... 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن!!! تُو کسی روز کٹہرے_میں کھڑا ہو... MORE▼تو سہی!!! تُو جو ہنستا ہے میرے__اعصاب کی کمزوری پر!!! تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی!!! 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT manoprincess.4321_pk : جب کوئی آ کے اُسے راہ سے ہٹنے کا کہے... وہ بھلا شخص ہے منظر سے ہی ہَٹ جاتا... MORE▼ہے... مُجھ سے منسوب مسائل ہیں زمانے بھر کے.. جو مری سمت بڑھے!جھٹ سے پَلٹ جاتا ہے. 🖤 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT Beautiful People manoprincess.4321_pk : چل فر چال نرالی کوئ... وار نہ جائے خالی کوئ...!!! دکھاں دیوچہ جندڑی... MORE▼گالی... تیری گل نہ ٹالی کوئ..!! خلقت کچے پکے توڑ دی... جے نہ ہووے مالی کوئ...!! دیمک چٹ دی گھر دا بوہا.. جس دا نہ کوئ والی ہووے...!! او گھر اڑیا گھر نہیں ہوندا... آوے نہ جتھ سوالی کوئ 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
manoprincess.4321_pk : اچھی کتاب اور اچھی چائے سے بڑھ کر کوئی عیاشی نہیں ہو سکتی 🖤🔥 - 16 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : ان کے در پہ ڈالے جب سے لنگر ونگر سب .. بھول گئے پھر تارے وارے، منظر و نظر... MORE▼سب.. یوں ہے امن و اماں یہاں، پر چلتے رہتے ہیں.. دنگے ونگے، بلوے ولولے، خنجر ونجر سب.. 🍂 - 16 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : ہم رکھتے ہیں دِل پہاڑ جیسے جب صدمے ہزار آجائیں۔۔۔ آدمی پھر کبھی نہیں... MORE▼اُٹھتا جب گرانے پہ یار آجائیں 💔 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : اب تو چُپ چاپ شام آتی ھے ... پہلے چڑیوں کے شور ھوتے تھے 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : " دنیا میں اتنے شور شرابے کے باوجود .... جو بولتے نہیں ہیں وہی اہل رائے ہیں... MORE▼🖤 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : میں نے خاموشی سے آپ کو سلام کہا آپ کیسے ہیں میرے پیارے شخص 😁🖤🔥😒 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : دیتے ہیں خود ہی حکم مجھے بولنے کا آپ ..... پھر، ٹوکتے ہیں آپ، مجھے بات بات... MORE▼پر ۔۔!! 🖤😒🔥 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : " i've lost trust in words, now i only trust vibes" 🖤🔥🦋🐻❄️ - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : عرصئہ خواب میں کھونے نہیں دیتا مجھ کو... کوئی دھڑّکا ہے کہ سونے نہیں دیتا... MORE▼مجھ کو ... ڈال دیتا ہے وہ ہر روز نئی الجھن میں ... خود سے غافل کبھی ہونے نہیں دیتا مجھ کو 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People manoprincess.4321_pk : جانے کہاں گیا وہ 'وہ جو ابھی یہاں تھا ؟.... وہ جو ابھی یہاں تھا وہ کون تھا... MORE▼، وہ کہاں تھا ؟ 🖤 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : یہ ہنستی کھلکھلاتی بستیاں تجھ کو مبارک ہوں ... سو میں اے دشتِ تنہائی... MORE▼تجھے آباد کرتا ہوں 🖤🦋🔥 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People manoprincess.4321_pk : "احسان" منافق بھل جاندے، کدی مخلص بندے نہیں بھلدے... جہڑے، رکھدے ... MORE▼علم"سمندر" دا، کسی حال کنارے نہیں بھلدے... جہڑے، اک پل ھتھ وچ ھتھ دیون، سو سال سہارے نہیں بھلدے جہڑے، دل وچ وس جاون... او پیارے نہیں بھلدے 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : جند نوں کھاون روگ تماشے.. اتھرو ھاواں سوگ تماشے... اُڑ جانا اے خاک دے... MORE▼وانگو... کرنے نیں کُجھ جوگ تماشے... ہُن تے یار وی کہندے سانوں... بس کر یاراں ڈھونگ تماشے... 🖤🌝 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : ہم سے خانہ خراب لوگوں کا ... کیا بھروسہ جناب لوگوں کا... 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن!!! تُو کسی روز کٹہرے_میں کھڑا ہو... MORE▼تو سہی!!! تُو جو ہنستا ہے میرے__اعصاب کی کمزوری پر!!! تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی!!! 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : جب کوئی آ کے اُسے راہ سے ہٹنے کا کہے... وہ بھلا شخص ہے منظر سے ہی ہَٹ جاتا... MORE▼ہے... مُجھ سے منسوب مسائل ہیں زمانے بھر کے.. جو مری سمت بڑھے!جھٹ سے پَلٹ جاتا ہے. 🖤 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People manoprincess.4321_pk : چل فر چال نرالی کوئ... وار نہ جائے خالی کوئ...!!! دکھاں دیوچہ جندڑی... MORE▼گالی... تیری گل نہ ٹالی کوئ..!! خلقت کچے پکے توڑ دی... جے نہ ہووے مالی کوئ...!! دیمک چٹ دی گھر دا بوہا.. جس دا نہ کوئ والی ہووے...!! او گھر اڑیا گھر نہیں ہوندا... آوے نہ جتھ سوالی کوئ 🖤🦋 - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT