شکوہ اول تو بے حساب کیا
اور پھر بند ہی یہ باب کیا
آخر اب کس کی بات مانوں میں
جو ملا اس نے لا جواب کیا
اک طرف میں ہوں اک طرف وہ
جانے کس نے کسے خراب کیا
جون ایلیا 🖤😶
پھر سے سُننے لگے ہو اپنے دل کی.!!
بس آنے والا ہے پھر عذاب کوئی..!!
🖤
manoprincess.4321_pk
: اس کے کہے بغیر !!! اس کے کہے میں رہتی ہوں... مجھ کو تو ہے اسکی چپ بھی فرمان -چل فر چال نرالی کوئ
وار نہ جائے خالی کوئ
دکھاں دیوچہ جندڑی گالی
تیری گل نہ ٹالی کوئ
خلقت کچے پکے توڑ دی
جے نہ ہووے مالی کوئ
دیمک چٹ دی گھر دا بوہا
جس دا نہ کوئ والی ہووے
او گھر اڑیا گھر نہیں ہوندا
آوے نہ جتھ سوالی کوئ
🖤
موت ___ تمام تمناؤں سے دست برداری ہے
اور زندگی ضرورتوں کے سوا کچھ بھی نہیں
🖤🦋
اس سے پہلے کہ کوئی ان کو چرا لے ، گن لو
تم نے جو درد کیے میرے حوالے، گن لو
چل کے ایا ہوں ، اٹھا کر نہیں لایا گیا میں
کوئی شک ہے تو میرے پاؤں کے چھالے گن لو
جب میں آیا تو اکیلا تھا گنا تھا تم نے
آج ہر سمت میرے چاہنے والے گن لو
مکڑیو ! گھر کی صفائی کا سمع آ پہنچا
آخری بار در و بام کے جالے گن لو
زخم گنتے ہیں اگر میرے یاران !
تم نے جو سنگ میری سمت اچھالے گن لو
خود ہی پھر فیصلہ کرنا کہ ابھی دن ہے کہ رات
شوق سے گن لو اندھیرے پھر اجالے گن لو ۔۔۔!!
رحمان فارس
🖤🦋
پھر آج عدمؔ شام سے غمگیں ہے طبیعت
پھر آج سر شام میں کچھ سوچ رہا ہوں 🖤
manoprincess.4321_pk
: لگتا ہے تمہے اس گھر کے پرانے مکینوں کی یاد ادھر لے آئی مگر افسوس وہ ہمیشہ کے -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain