Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

manoprincess.4321_pk
 

ہماری مان واقعی ایسا ہوتاھےجو دکھتا ھے نہیں ویساہوتا ھے
ساراجہان سُنتاھےوہ نہیں سُنتا جس کو یار دل سے پکارا ہوتا ھے
تب کوی نیکیاں ہی نہیں ہوتیں جب پھیکنے کو پاس دریا ہوتا ھے
وہ ہی تو گھڑیاں خراب کرتا ھے ایک دن جس کے واسطے وقت روکا ہوتا ھے
زندہ رہتے زندہ ہی نہیں رہنے دیتے پھر یہ کیوں میتوں پہ تماشا ہوتا ھے
وہ ہی تو آخر وار کرتا ھے دوستا جو بندے کا بہت دیکھا بھالا ہوتا ھے
کیا عجب بات ھے اِس جہان کی کہ یہاں کوٸ مرتا ھے تو احساس پیدا ہوتا ھے
بھروسا نہ کیجیے گا کبھی کسی پر یہ بتاتا ھے وہ جس پہ بھروسا ہوتا ھے
یہ تو سب ہجر کے کمال ھیں ورنہ باٸیس سال کا بھی کوٸ بوڑھا ہوتا ھے
ہماری حالت ھےعین اُس طرح جس طرح کوٸ خواب پھاڑا اور خط توڑا ہوتا ھے
ہم تو تالیاں بجانے والے ھیں درویش اُس کے ساتھ تو کھڑا زمانہ ہوتا ھے
🖤

یار دِلا اج  اوہنے چلّی
کیسی چال اے ؟ سچی دسیں !!
🖤🦋
m  : یار دِلا اج اوہنے چلّی کیسی چال اے ؟ سچی دسیں !! 🖤🦋 - 
افریقی کہاوت ھے/ـــــ
جب موت سے تمھارا سامنا ہو 
تو وہ تمہیں زندہ پا لے نہ کہ مردہ.... "࿐⃝🖤
m  : افریقی کہاوت ھے/ـــــ جب موت سے تمھارا سامنا ہو تو وہ تمہیں زندہ پا لے نہ - 
عادت پہ اڑا ہے جیسے پتھر پہ لکیر 
غلطیاں مان کر اپنی وہ پشیمان بھی نہیں 
ایک عالم سکوت اور ہے تنہائی میری ساتھی ..
کوئی کلام تو کیا، اب میری زبان بھی نہیں۔۔!!
🖤🦋
m  : عادت پہ اڑا ہے جیسے پتھر پہ لکیر غلطیاں مان کر اپنی وہ پشیمان بھی نہیں  - 
manoprincess.4321_pk
 

" آپ کے ساتھ جو سب سے بری چیز ہو سکتی ہے وہ ہے آپ کا بچپن چھین لیا جانا، ایک صبح اٹھ کر حیران ہونا کہ آپ کے اندر کی معصومیت کے تمام خلیے مر چکے ہیں، وہ تباہ ہو چکے ہیں۔ "
➖ محمد المنصی قندیل
🖤🦋

manoprincess.4321_pk
 

کھیل دونوں کا چلے،تین کا دانہ نہ پڑے
سیڑھیاں آتی رہیں ،سانپ کا خانہ نہ پڑے
دیکھ معمار! پرندے بھی رہیں..گھر بھی بنے
نقشہ ایسا ہو کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے
اس تعلق سے نکلنے کا کوئی راستہ دے
اس پہاڑی پہ بھی بارود لگانا نہ پڑے
نم کی ترسیل سے آنکھوں کی حرارت کم ہو
سرد خانوں میں کوئی خواب پرانا نہ پڑے
ربط کی خیر ہے بس تیری انا بچ جائے
اس طرح جا کہ تجھے لوٹ کے آنا نہ پڑے
ہجر ایسا ہو کہ چہرے پہ نظر آ جائے
زخم ایسا ہو کہ دِکھ جائے..دِکھانا نہ پڑے
🖤🦋

عجب اک بے یقینی کی فضا ہے ...
یہاں ہونا نہ ہونا ایک سا ہے
🖤🦋
m  : عجب اک بے یقینی کی فضا ہے ... یہاں ہونا نہ ہونا ایک سا ہے 🖤🦋 - 
No caption 🖤
m  : No caption 🖤 - 
Aho 🤍🌝
m  : Aho 🤍🌝 - 
Aho 🤭🙄🤍
m  : Aho 🤭🙄🤍 - 
Social media post
m  : زندگی بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام ھے۔ کچھ اچھے کچھ برے، کچھ ناگوار - 
میں ایک پیڑ تھا اور سبز بھی تھا لیکن پھر
اداسیوں نے یہاں گھونسلے بنائے تھے۔ 🖤
m  : میں ایک پیڑ تھا اور سبز بھی تھا لیکن پھر اداسیوں نے یہاں گھونسلے بنائے تھے۔ - 
manoprincess.4321_pk
 

شمار اُسکی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخص
چراغ بانٹتا پھرتا ہے، چــھین کر آنکھیــــــں
🖤🦋

نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں
ہائے وہ لوگ،وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ___!!🖤
m  : نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں ہائے وہ لوگ،وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے - 
manoprincess.4321_pk
 

اس شہر کے انداز عجب دیکھے ہیں یارو
گونگوں سے کہا جاتا ہے بہروں کو پکارو
🖤🦋🤍
─━━━━━⊱✿⊰━━━━━─

جوں جوں سبق یاد ھوے 
زندگی نصاب بدلتی گیئ 
🖤🐻❄️
m  : جوں جوں سبق یاد ھوے زندگی نصاب بدلتی گیئ 🖤🐻❄️ - 
Digital Art image
m  : تمہارا اُس گلی جانا فقط خود کو تھکانا ہے.. وہ قابو میں نہیں آتی بھلے بے باک - 
اب آنکھ لگے یا نہ لگے اپنی بلا سے..
اک خواب ضروری تھا ،سو وہ دیکھ لیا ہے..🐻❄️🖤🦋
m  : اب آنکھ لگے یا نہ لگے اپنی بلا سے.. اک خواب ضروری تھا ،سو وہ دیکھ لیا - 
manoprincess.4321_pk
 

حالتِ سوگ سے نکلیں گے
تو سوچیں گے
دل کا کیوں اتنا نقصان ہوا
🖤🔥🐻❄️

اچھی کتاب اور اچھی چائے
سے بڑھ کر کوئی عیاشی نہیں ہو سکتی 🖤🔥
m  : اچھی کتاب اور اچھی چائے سے بڑھ کر کوئی عیاشی نہیں ہو سکتی 🖤🔥 -