Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

کیوں بھلا دوست سے نہ کھاتے فریب...
دوست پر اعتبار ہوتا ہے_!!🖤
m  : کیوں بھلا دوست سے نہ کھاتے فریب... دوست پر اعتبار ہوتا ہے_!!🖤 - 
تنہائیاں عروج پر ہوں تو دلاسے زہر لگتے ہیں۔ 🖤
m  : تنہائیاں عروج پر ہوں تو دلاسے زہر لگتے ہیں۔ 🖤 - 
مجھے پتہ ہے "کل "نہیں ملنا اُس نے۔۔۔۔۔
اُس کے آج کے" لہجے" نے سب بتا دیا ہے ۔۔۔۔۔🖤🍂
m  : مجھے پتہ ہے "کل "نہیں ملنا اُس نے۔۔۔۔۔ اُس کے آج کے" لہجے" نے سب بتا دیا ہے - 
نفرت وہ واحد جذبہ ہے جس کو کبھی بھی ثابت نہیں کرنا پڑتا ہے↝💯 
🖤
m  : نفرت وہ واحد جذبہ ہے جس کو کبھی بھی ثابت نہیں کرنا پڑتا ہے↝💯 🖤 - 
مجھے اُداسی جو راس آ گئی..
تو اُس کی شوخی کا کیا بنے گا!!🤍
m  : مجھے اُداسی جو راس آ گئی.. تو اُس کی شوخی کا کیا بنے گا!!🤍 - 
یہ نرم لہجہ یہ میٹھی باتیں
سب فریب ہیں سب دھوکا ہے 🔥🖤
m  : یہ نرم لہجہ یہ میٹھی باتیں سب فریب ہیں سب دھوکا ہے 🔥🖤 - 
ہمیں بزرگوں نے تلقین کی اپیل کے ساتھ!!
کہ ساتھ رہنا تو رہنا کسی اصیل کے ساتھ!!
دِلوں میں خوف بٹھانا تو بدمعاشی ہے!!
دلوں میں بات بٹھاؤ کسی دلیل کے ساتھ!!
مرا وکیل خدا ہے سو مجھ سے مت الجھو!!
جو بات کرنی ہے کر لو مرے وکیل کے ساتھ!!🖤🔥
m  : ہمیں بزرگوں نے تلقین کی اپیل کے ساتھ!! کہ ساتھ رہنا تو رہنا کسی اصیل کے - 
میرے خدا اُنہیں فردوس میں جگہ ضرور دینا!!
وہ جو مر گئے ، میرا جینا حرام کر کے
🖤🔥
m  : میرے خدا اُنہیں فردوس میں جگہ ضرور دینا!! وہ جو مر گئے ، میرا جینا حرام کر - 
اُگتے ہوئے نہ روند, لگے مت خراب کر 
تو ذرد ہے تو سب کے ہَرے مت خراب کر!!!
اپنی کڑی سے کاٹ خرابی کا سلسلہ 
پہلے ہوئے نبیڑ, نئے مت خراب کر!!
مانے ہوئے کی مان کے ترتیب ٹھیک رکھ 
روٹھے منا منا کے سمے مت خراب کر !!
جو جس مقام پر ہے اُسے بے سبب نہ چھیڑ 
بکھرے ہوئے سمیٹ, پڑے مت خراب کر !!
جو فطرتاً خراب ہیں ان کا تو حل نہیں 
جو ٹھیک مل گئے ہیں تجھے مت خراب کر !!
تیرے خراب کردہ بہت ہیں دِل خراب 
اتنا بھلا تو کر کہ بھلے مت خراب کر !!
اتنا نہ کر دراز خرابی کا سلسلہ 
اک شے کو دوسری کے لیے مت خراب کر!!
🖤🔥
m  : اُگتے ہوئے نہ روند, لگے مت خراب کر تو ذرد ہے تو سب کے ہَرے مت خراب کر!!!  - 
ہم سے تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا جاتا
 دشتِ وحشت میں بھی آداب لیے پھرتے ہیں🖤
m  : ہم سے تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا جاتا دشتِ وحشت میں بھی آداب لیے پھرتے ہیں🖤 - 
اب گناہ و ثواب بِکتے ہیں
مان لیجے جناب بِکتے ہیں...
میری آنکھوں سے آ کے لیجاؤ
ان دکانوں پہ خواب بِکتے ہیں..
دِل کی باتیں جُھوٹی ہیں
دِل بھی خانہ خراب بِکتے ہیں..🖤🔥
m  : اب گناہ و ثواب بِکتے ہیں مان لیجے جناب بِکتے ہیں... میری آنکھوں سے آ کے - 
اور ماں باپ کے بعد جس پر آپ یقین  کرسکتے ہوں اور بہترین سہارا بڑے بھائی ہی ہوا کرتے ہیں
❤️🥰🧿
m  : اور ماں باپ کے بعد جس پر آپ یقین کرسکتے ہوں اور بہترین سہارا بڑے بھائی ہی - 
اشفاق احمد کہتے ہیں:
میں نے اپنی زندگی میں چند باتیں سیکھی ہیں ۔
✨ ماں باپ کے علاؤہ کوئی وفادار نہیں ۔
✨ غریب کا کوئی دوست نہیں بنتا ۔
✨ عزت صرف پیسے کی ہے انسان کی نہیں 
✨لوگ اچھی سیرت کی بجائے اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں✨✨
m  : اشفاق احمد کہتے ہیں: میں نے اپنی زندگی میں چند باتیں سیکھی ہیں ۔ ✨ ماں باپ - 
جذباتی صدمے سے پیچیدگیاں جنم لیتی ہیں، پھر انسان صدمے کا سبب بھول جاتا ہے لیکن وہ پیچیدگی اس کی روح میں زندہ رہتی ہے۔
~فرائڈ
m  : جذباتی صدمے سے پیچیدگیاں جنم لیتی ہیں، پھر انسان صدمے کا سبب بھول جاتا ہے - 
ترے ہونے سے ایجاد ہوا لفظ خوشی۔۔
ترے ساتھ سے معلوم ہوئے رنگِ حیات
🤍🖤
m  : ترے ہونے سے ایجاد ہوا لفظ خوشی۔۔ ترے ساتھ سے معلوم ہوئے رنگِ حیات 🤍🖤 - 
Life was good jab bhooton se dar lgta tha logo ki attachment se nhi,
❤️
m  : Life was good jab bhooton se dar lgta tha logo ki attachment se nhi, ❤️ - 
میں نے قبرستان میں ایک آدمی کو دیکھا پہلے تو مجھے لگا کہ دعا مانگ رہا ہے لیکن جب میں اس کے قریب سے گزرا تو میں نے یہ الفاظ سنے
"جب ہم ایک دوسرے سے ناراض ہوتے تھے تو ہماری ناراضگی 3 دن میں ختم ہو جاتی تھی کیوں کے تم کہتی تھی کہ 3 دن سے زیادہ کی ناراضگی علیدگی کا باعث بن جاتی ہے اور آج تمہیں ناراض ہوئے 4 دن گزر گئے اٹھو نہ چلو ضد نہ کرو اور پھر وہ یہ سب بولتے ہوئے رو پڑا "
🖤
m  : میں نے قبرستان میں ایک آدمی کو دیکھا پہلے تو مجھے لگا کہ دعا مانگ رہا ہے - 
لوگ تو لوگ ہیں لوگوں کی طرح دیکھتے ہیں
ایک ہم ہیں اسے بچوں کی طرح دیکھتے ہیں
تم تو پھر غیر ہو تم سے تو پھر شکایت کیسی
میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
🖤
m  : لوگ تو لوگ ہیں لوگوں کی طرح دیکھتے ہیں ایک ہم ہیں اسے بچوں کی طرح دیکھتے - 
ایک اُس کا ہی آسرا تھا مجھے ۔۔
 اب اُس کا بھی آسرا نہ رہا
🖤
m  : ایک اُس کا ہی آسرا تھا مجھے ۔۔ اب اُس کا بھی آسرا نہ رہا 🖤 - 
زخم دکھتے نہیں ابھی لیکن
ٹھنڈے ہوں گے تو درد نکلے گا...
طیش اترے گا وقت کا جب بھی
چہرہ اندر سے زرد نکلے گا 
🍁🖤
m  : زخم دکھتے نہیں ابھی لیکن ٹھنڈے ہوں گے تو درد نکلے گا... طیش اترے گا وقت کا -