تھوڑی ہمت رکھ ، اپنی بات رکھ کوئی نہ سنے تو اونچی اپنی آواز رکھ یہ خود غرضوں کی دُنیا ہے، سب کو اپنی پڑی ہے تیرا کوئی نہیں رکھے گا ، تو خود اپنا خیال رکھ 🖤🌝🤍
رعب ڈالیں گے جو ہم پے تو لڑائی ہو گی ساری دنیا میں ترے نام کی دہائی ہو گی ہم جو بگڑے تو نہ پھر ہم سے شکایت کرنا تو نے جو بات بڑھائی تو لڑائی ہو گی ضبط مٹ جائے گا اور کھیل بگڑ جائے گا اگر لڑائی چاہیے، تو پھر ٹھیک ہے لڑائی ہوگی 🖤🔥
اُسی کے سامنے بے اختیار ہوتی ہوں میں جان بوجھ کے اُسی کا شکار ہوتی ہوں اسی لیے میں پسندیدہ قیدی ہوں اُس کی میں اُس سے پوچھ کے، پھر اُس سے فرار ہوتی ہوں 🌝🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain