Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

manoprincess.4321_pk
 

اوّل تو میں ناراض نہیں ہوتی ہوں لیکن
ہوجاؤں تو پھر مجھ سا برا ہوتا نہیں کوئی
🌝🖤

او لڑ وڑ کے ہی تاں لاڈ ہوندے ۔۔۔
او بھائی تا بہناں دے باڈی گارڈ ہوندے
🖤🌝🤍
m  : او لڑ وڑ کے ہی تاں لاڈ ہوندے ۔۔۔ او بھائی تا بہناں دے باڈی گارڈ ہوندے 🖤🌝🤍 - 
Attitude Poetry image
m  : Murshad 🤍🖤🌝 - 
کروں..؟ تو کیسے کروں؟ مدعا بیاں اپنا
...
کہ آپ سن کے مرے بارے بدگماں رہتے ہیں۔۔
ابرک
m  : کروں..؟ تو کیسے کروں؟ مدعا بیاں اپنا ... کہ آپ سن کے مرے بارے بدگماں رہتے - 
ساڈے دل ءچ فقط جناب دا گھر اے...
بندا ہور تاں وسدا ہی کوئی نہیں 
🖤🌝🤍
m  : ساڈے دل ءچ فقط جناب دا گھر اے... بندا ہور تاں وسدا ہی کوئی نہیں 🖤🌝🤍 - 
بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں واقعی ہماری کمی دل سے محسوس ہوتی ہے ورنہ لین دین تو چلتا رہتا ہے 🖤🔥
m  : بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں واقعی ہماری کمی دل سے محسوس ہوتی ہے ورنہ لین - 
Beautiful People image
m  : جس کے آنے سے تنہائی ختم ہوجاتی ہے تم میرے وہ دوست نما بھائی ہو 🖤🙂 - 
بیٹیوں کی امیدوں پہ فقط باپ پورا اترتا ہے یہ کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے
❤️🧿✨
m  : بیٹیوں کی امیدوں پہ فقط باپ پورا اترتا ہے یہ کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے  - 
یہ مخلصی ہمیشہ دلوں کو مردہ کردیتی ہے 🖤🙂
m  : یہ مخلصی ہمیشہ دلوں کو مردہ کردیتی ہے 🖤🙂 - 
خوش رہوں غم کو مار دوں یعنی...
ایک   غم   ہی   تو  آسرا  ہے  مرا
🖤
m  : خوش رہوں غم کو مار دوں یعنی... ایک غم ہی تو آسرا ہے مرا 🖤 - 
ایک چہرے پہ اڑ گئی ہوں میں۔۔
کس مصیبت میں پڑ گئی ہوں میں۔۔
تیری اصلاح کا نتیجہ ہے۔۔۔
اس قدر جو بگڑ گئی ہوں میں۔۔۔
🖤🔥
m  : ایک چہرے پہ اڑ گئی ہوں میں۔۔ کس مصیبت میں پڑ گئی ہوں میں۔۔ تیری اصلاح کا - 
میں ماڑا تُوں چَنگا یارا!!
فیر کس گَل دا پَنگا یارا!!
تُوں جے ماڑا وی آکھیں تے!!
مِینوں لَگدا چَنگا یارا!!
تیرے وِچ سئے رَنگ ہُنر دے!!
میں کوجا بَد رَنگا یارا!!
میں جی آکھاں تے تُوں اُوئے!!
یعنی . اُلٹی گَنگا یارا!!
🖤🔥
m  : میں ماڑا تُوں چَنگا یارا!! فیر کس گَل دا پَنگا یارا!! تُوں جے ماڑا وی - 
دھیمی آواز پہ دَھرتا ہی نہیں کان کوئی..
طیش میں آؤں تو لہجے سے ادب جاتا ہے
🖤🔥
m  : دھیمی آواز پہ دَھرتا ہی نہیں کان کوئی.. طیش میں آؤں تو لہجے سے ادب جاتا ہے  - 
دل ایک حد تک ہی مایوسیاں سہہ سکتا ہے 🖤🍃
m  : دل ایک حد تک ہی مایوسیاں سہہ سکتا ہے 🖤🍃 - 
میں وہ بات کہتا ہوں جو تم سوچنے کی ہمت بھی نہیں رکھتے ۔
فیوڈور دوستوئیفسکی
🖤✨
m  : میں وہ بات کہتا ہوں جو تم سوچنے کی ہمت بھی نہیں رکھتے ۔ فیوڈور دوستوئیفسکی  - 
دل آمادہ نہیں کیا میں نے..
پھر ارادہ  نہیں کیا میں نے ..
مجھ سے دنیا نے وقت مانگا تھا..
کوئی وعدہ نہیں کیا میں نے..🖤🔥
m  : دل آمادہ نہیں کیا میں نے.. پھر ارادہ نہیں کیا میں نے .. مجھ سے دنیا نے - 
کیوں بھلا دوست سے نہ کھاتے فریب...
دوست پر اعتبار ہوتا ہے_!!🖤
m  : کیوں بھلا دوست سے نہ کھاتے فریب... دوست پر اعتبار ہوتا ہے_!!🖤 - 
تنہائیاں عروج پر ہوں تو دلاسے زہر لگتے ہیں۔ 🖤
m  : تنہائیاں عروج پر ہوں تو دلاسے زہر لگتے ہیں۔ 🖤 - 
مجھے پتہ ہے "کل "نہیں ملنا اُس نے۔۔۔۔۔
اُس کے آج کے" لہجے" نے سب بتا دیا ہے ۔۔۔۔۔🖤🍂
m  : مجھے پتہ ہے "کل "نہیں ملنا اُس نے۔۔۔۔۔ اُس کے آج کے" لہجے" نے سب بتا دیا ہے - 
نفرت وہ واحد جذبہ ہے جس کو کبھی بھی ثابت نہیں کرنا پڑتا ہے↝💯 
🖤
m  : نفرت وہ واحد جذبہ ہے جس کو کبھی بھی ثابت نہیں کرنا پڑتا ہے↝💯 🖤 -