Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

Paintings image
m  : جس پر جتنی ہے وہ اوڑھے پھرتا ہے.. دوہری، تہری اور اکہری اُداسی 🖤🙂 - 
Beautiful People image
m  : جیسے غلط پتے پہ چلا آیا کوئی .... سکھ ایسے میرے در پہ رکا اور گزر گیا 🖤 - 
ہمارے جیسے اگر جی رہے ہیں، جینے دو
 ہمارے جیسوں نے کتنا سا جینا ہوتاہے" 
🖤
m  : ہمارے جیسے اگر جی رہے ہیں، جینے دو ہمارے جیسوں نے کتنا سا جینا ہوتاہے" 🖤 - 
Digital Art image
m  : لوگوں سے آباد ھے سیآرہ ! ہم سے گھر بیزآر ہوا جآتا ھے ! 🖤👑 - 
کتنی راتیں بیت گئیں۔۔۔!!!
کتنے دن بیت گئے۔۔۔!!!
بس نہیں بیتا تو یادوں کا وہ پل۔۔۔!!!
گُزرا ھوا وہ کل۔۔۔!!!
نہیں بیتی تو آنکھوں کی نمی۔۔۔!!!
اور بس اک کمی۔۔۔!!!
😊..Jʊşт_Ꮥღḯε🖤
m  : کتنی راتیں بیت گئیں۔۔۔!!! کتنے دن بیت گئے۔۔۔!!! بس نہیں بیتا تو یادوں کا - 
Beautiful People image
m  : سانھ وی اوکھے ہو جاندے نیں دُکھ جد بوھتے ہو جاندے نیں 🖤 - 
ایک غم کو ابھی کیا رخصت
....
پھر اچانک سے آ گئی دستک
🖤🙂
m  : ایک غم کو ابھی کیا رخصت .... پھر اچانک سے آ گئی دستک 🖤🙂 - 
Yepa yepa🌝🧿
m  : Yepa yepa🌝🧿 - 
جنم دن مبارک میرے شہزادے میرے ویرے میرے مُرشد میرے بیییا میرے فیورٹ ویلن مائی بیسٹ فرینڈ میری  مسکراہٹ کی وجہ🤩
وہ ہے نہ کہ آپ مسکرایا کریں آپکے مُسکرانے سے تو یہ دُنیا مسکراتی ہے🩵
یو آر دی بیسٹ ایسٹ 🫣 
Ek main cute ek mela bhaii cute Baki puri dunya Daroni Bhoot.
😍👻 
میں پہلے خفا تھی بہت زندگی سے
مگر پھر مری زندگی میں آپ آئے 🤩
اللّٰہ آپکو ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے ،ہنستا مسکراتا رکھے آپ کی ساری خواہشیں پوری کرے ، اللّہ آپکو ہر بلا ،مصیبت، اور برُی نظروں سے محفوظ رکھے ، ہمیشہ اللّٰہ کی آمان میں رہیں 
آمین آمین🤍🖤
m  : جنم دن مبارک میرے شہزادے میرے ویرے میرے مُرشد میرے بیییا میرے فیورٹ ویلن - 
Beautiful People image
m  : مرنے سے بھی بدتر ہے، احساس کا مَر جانا...🖤 - 
" اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر ، 
میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے! ۔ " 🖤
m  : " اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر ، میں نے تھک ہار کر سونا نہیں - 
دُکھ یہ نہیں کہ دُکھ یہ ختم ہو نہیں رہے
دکھ تو ہمارا یہ ہے کہ ہم رو نہیں رہے
آنکھوں کو بس فریب دیے جا رہے ہیں ہم
مُدت سے سو رہے ہیں مگر سو نہیں رہے🖤
m  : دُکھ یہ نہیں کہ دُکھ یہ ختم ہو نہیں رہے دکھ تو ہمارا یہ ہے کہ ہم رو نہیں - 
ہم اب نیا ادب تخلیق کرنے سے عاری ہیں ہمارے پاس فقط پرانی گھسی پھٹی باتوں 
قصے، کہانیوں کے سوا ، جعلی خیال ،جھوٹے لاڈ پیار کے سوا
کچھ بھی نہیں 
🙂🖤
m  : ہم اب نیا ادب تخلیق کرنے سے عاری ہیں ہمارے پاس فقط پرانی گھسی پھٹی باتوں  - 
جھگڑے بھی بچوں کی طرح ہوتے ہیں
انہیں پالتے رہیں تو بڑے ہو جاتے ہیں !!!
🖤
m  : جھگڑے بھی بچوں کی طرح ہوتے ہیں انہیں پالتے رہیں تو بڑے ہو جاتے ہیں !!! 🖤 - 
ایک تیرے بعد زندگی اداس ہو گئ...
ایک تیرے بعد ہی مسکراے نہیں ہم...
🖤🙂
m  : ایک تیرے بعد زندگی اداس ہو گئ... ایک تیرے بعد ہی مسکراے نہیں ہم... 🖤🙂 - 
جانے کس حادثے نے! اُس کو یوں رنجیدہ کیا 
وہ تو لڑکی تھی بڑی شوخ طبیعت لڑکی ۔۔
 🖤
m  : جانے کس حادثے نے! اُس کو یوں رنجیدہ کیا وہ تو لڑکی تھی بڑی شوخ طبیعت لڑکی - 
manoprincess.4321_pk
 

درگزر کرتی میں ہر ایک لغزش سے مگر
دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے
🖤

تنہائی میں بھی ایک ہجوم ہوتا ہے اپنی پسند کے سبھی لوگ وہاں جمع ہوتے ہیں ...! 🍁🖤
m  : تنہائی میں بھی ایک ہجوم ہوتا ہے اپنی پسند کے سبھی لوگ وہاں جمع ہوتے ہیں ...! - 
2023 Mini fight moment'z
🙂🤍🖤
m  : 2023 Mini fight moment'z 🙂🤍🖤 - 
manoprincess.4321_pk
 

ہم پر گرا دی آپ نے دیوار شکریہ
بیٹھے تھے ہم تو سایہِ دیوار دیکھ کر
🖤🙂