اب تو خوش ہو نا۔۔۔؟
اب تو سکون میں ہو نا تم۔۔؟
مبارک ہو تمہیں تمہارے عزیز اب
🙂🖤
میں جو کبھی بے تکا اور بہت بولتی تھی،
اب بولے بغیر بھی سارا دن گزار لیتی ہوں، 🖤
نظر سے اُترے اور لمبی زندگی پائے
سزا تو اِتنی بھی کافی ہے بے ادب کے لیے.🖤🙂
تیسرے فرد نے ہم میں دیوار کھڑی کر دی ہے
اب میں تھک ہار کے دیوار سے جا لگتی ہوں
ایک ہی شخص زمانے میں مجھے اچھا لگا تھا
وہ بھی کہتا ہے میں اب اُسے بُری لگتی ہوں
🖤
تمہارے بعد ! کئی بار یوں بھی ہوا ہے کہ ہم!
جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں بھی اداس ہوئے
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain