Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

عجیب لقمہِ بد ذائقہ هے ... یہ دنیا
چکا رهی هوں میں قیمت ، اسی نوالے کی🥀🖤
m  : عجیب لقمہِ بد ذائقہ هے ... یہ دنیا چکا رهی هوں میں قیمت ، اسی نوالے کی🥀🖤 - 
پھر بھی  ذرا سی بات پہ رنجش طویل ہے 
تم تو مرے مزاج سے بھی آشنا تھے نہ _!
🖤
m  : پھر بھی ذرا سی بات پہ رنجش طویل ہے تم تو مرے مزاج سے بھی آشنا تھے نہ _!  - 
Paintings image
m  : ہم بھی، جون کو چاہنے والے ہیں جون گیا، ہم بھی جانے والے ہیں 🖤 - 
وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو۔۔
🖤
m  : وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو۔۔ 🖤 - 
ارادہ ہے کہ اب ہم چھوڑ دیں دیوانگی اپنی
بہت دن ہو گئے گھر میں کوئی پتھر نہیں آیا
بدل ڈالے ہیں کسی نے راستے جو برسوں سے
ہماری راہ میں اب تک ہمارا گھر نہیں آیا
🖤🙃
m  : ارادہ ہے کہ اب ہم چھوڑ دیں دیوانگی اپنی بہت دن ہو گئے گھر میں کوئی پتھر - 
Beautiful People image
m  : مجھ سے ہاتھ دھونے کے بعد جو کچھ بھی آپ کا ہے سب ردی ہے ٫ کباڑ ہے ٫ کوڑا ہے - 
جو فطرتاً خراب ہیں انکا تو حل نہیں*
جو ٹھیک مل گۓ ہیں تجھے،نہ خراب کر *
مانے ہوۓ کی مان کے ترتیب ٹھیک رکھ*
روٹھے منا منا کے سمے مت خراب کر
😒🖤
m  : جو فطرتاً خراب ہیں انکا تو حل نہیں* جو ٹھیک مل گۓ ہیں تجھے،نہ خراب کر *  - 
Sad Poetry image
m  : No caption 🖤 - 
ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح
ہنسیے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھیئے
🖤🍂
m  : ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح ہنسیے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھیئے  - 
Beautiful People image
m  : توں آکھیں تے کر جانا واں، مرنا اے ناں، مر جاناں واں* پُھلاں تے سرداری - 
گِلہ ہے ایک گلی سے
اور ہم لڑتے پھرتے ہیں شہر بھر سے 
🖤🍂
m  : گِلہ ہے ایک گلی سے اور ہم لڑتے پھرتے ہیں شہر بھر سے 🖤🍂 - 
NO caption 🖤
m  : NO caption 🖤 - 
بس سوالات کے دیتا ہے جوابات مجھے•
بات ہوتی ہے مگر! بات نہیں ہوتی ہے•
🍂
m  : بس سوالات کے دیتا ہے جوابات مجھے• بات ہوتی ہے مگر! بات نہیں ہوتی ہے• 🍂 - 
یہ جو مسکان پڑی ہے میری الماری میں
کام آتی ہے تیرے بعد اداکاری میں
اس کوجس حال میں دیکھو وہ پیارا لگتا ہے
کھیلتے، کودتے، غصے میں یا بیماری میں
🖤🤭
m  : یہ جو مسکان پڑی ہے میری الماری میں کام آتی ہے تیرے بعد اداکاری میں اس کوجس - 
"Suno mano🙂🖤 "
دکانِ حبس میں وہ جالیاں بناتا تھا
گھٹن سے مر گیا جو کھڑکیاں بناتا تھا*
تباہی یہ اُسی پیپل کی بد دعا سے ہے
کہ جس کے سائے میں تُو آریاں بناتا تھا*
تمام خواہشیں تالے لگا کے رکھتا تھا
وہ بے مکاں تھا مگر چابیاں بناتا تھا*
کھلا کے زہر جسے زائقے کا پوچھا گیا
کبھی مٹھاس بھری ٹافیاں بناتا تھا*
جو صبع تین بجے مر گیا خاموشی سے
پتا چلا کہ وہی سیٹیاں بناتا تھا 
🖤
m  : "Suno mano🙂🖤 " دکانِ حبس میں وہ جالیاں بناتا تھا گھٹن سے مر گیا جو کھڑکیاں - 
Paintings image
m  : سُپنیاں وچ سی پھس کے نکلیا میں اپنے کَروں سی دس کے نکلیا تُسی روکے مر - 
Beautiful Nature image
m  : *_باتیں صرف تب کرو، جب سماعتیں واقعی مُنتظر ہوں!....🦋🍃_* باتیں بھی صرف تبھی - 
manoprincess.4321_pk
 

کتنا چبھنے لگی ہوں سب کو میں، چھری تو نہیں
جتنا بتاتے ہو برا میرے بارےمیں ، اتنی بھی بری تو نہیں
🖤

ہم نے چاند کیا کہہ دیا تم کو 
آسماں پر ہی ٹک گئے تم تو
🖤🙂
m  : ہم نے چاند کیا کہہ دیا تم کو آسماں پر ہی ٹک گئے تم تو 🖤🙂 - 
وہ اور ہونگے جنہیں سیڑھیاں میسر تھیں 
ہماری ، سانپ کے خانے میں عمر بیت گئی
🖤🙂
m  : وہ اور ہونگے جنہیں سیڑھیاں میسر تھیں ہماری ، سانپ کے خانے میں عمر بیت گئی  -