Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

Beautiful People image
m  : میں دوستوں سے تھک کر دشمنوں میں جا بیٹھی دُکھی تھے وہ بھی، سو میں اپنے دکھ - 
ہم صاحبِ انا ہیں___ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، اور برے ہیں___، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم کون ہیں؟ کہاں ہیں؟ اِسے بھول جائیے___!
جیسے ہیں، جہاں بھی ہیں__ہمیں تنگ نہ کیجئے🖤
m  : ہم صاحبِ انا ہیں___ہمیں تنگ نہ کیجئے مغرور، اور برے ہیں___، ہمیں تنگ نہ - 
جیسا تو چاہے وہ کروں بلکل!
تیری ہر بات پر کہوں بلکل ؟
وہ مجھے چھوڑ کر چلا گیا ہے ۔ ۔ !
اور 'میں ' ، 'میں' ٹھیک ہوں بلکل!
🖤
m  : جیسا تو چاہے وہ کروں بلکل! تیری ہر بات پر کہوں بلکل ؟ وہ مجھے چھوڑ کر چلا - 
لڑکیوں کی ہر خوشی دُکھ سے ہی مرتب ہوتی ہے
کان چھدوائے جاتے ہیں بالیوں کی چاہ میں
🖤🙂
m  : لڑکیوں کی ہر خوشی دُکھ سے ہی مرتب ہوتی ہے کان چھدوائے جاتے ہیں بالیوں کی - 
کہ عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مُجھ کو دان میں کیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا
 🖤
m  : کہ عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مُجھ کو دان میں کیا میری ہر - 
وہ ھے کہ مبتلائے جہاں ، اُس کو خبر نہیں
میں نے بڑے ہی" مان" سے اُس کو پکارا تھا
🖤🙂
m  : وہ ھے کہ مبتلائے جہاں ، اُس کو خبر نہیں میں نے بڑے ہی" مان" سے اُس کو پکارا - 
ہو ہی جاتی ہے کوئی بات چلو جانے دو
آدمی کیا نہیں کہہ جاتا پریشانی میں
🖤
m  : ہو ہی جاتی ہے کوئی بات چلو جانے دو آدمی کیا نہیں کہہ جاتا پریشانی میں 🖤 - 
عجیب عہد تھا بچپن تھا اور گھر والے
کبھی خُدا کبھی جِنات سے ڈراتے تھے
🖤
m  : عجیب عہد تھا بچپن تھا اور گھر والے کبھی خُدا کبھی جِنات سے ڈراتے تھے 🖤 - 
وحشتی ہوں سو گریبان کو آ سکتا ہوں 
مجھ سے ڈرنے کا مگر مجھ کو ڈرانے کا نہیں 
🙂🖤
m  : وحشتی ہوں سو گریبان کو آ سکتا ہوں مجھ سے ڈرنے کا مگر مجھ کو ڈرانے کا نہیں  - 
جاگتے رہنا کوئی حل تو نہیں ہے میرا دوست
حادثہ نیند کے دوران بھی میرے ساتھ ہوسکتا ہے
🖤
m  : جاگتے رہنا کوئی حل تو نہیں ہے میرا دوست حادثہ نیند کے دوران بھی میرے ساتھ - 
جب کبھی لڑنے بیٹھو کوئی نہ کوئی گدھا اُس لڑائی کو خراب کر دیتا ہے🥺🖤
m  : جب کبھی لڑنے بیٹھو کوئی نہ کوئی گدھا اُس لڑائی کو خراب کر دیتا ہے🥺🖤 - 
manoprincess.4321_pk
 

بس ایک بار بناتے ہیں بے ضرر خود کو
بس ایک بار بھروسہ خود پہ کرتے ہیں
🖤

آوارگی میں ہیں بہت قصے بہت افسانے
کون آ کہ سر پھوڑے کون مجھ سے لڑے
یہ میرے زخم مجھے جاں سے ہیں عزیز 
یہ تیرا مقدر نہیں کہ کوئی بھی لے اڑے
🖤
m  : آوارگی میں ہیں بہت قصے بہت افسانے کون آ کہ سر پھوڑے کون مجھ سے لڑے یہ میرے - 
Digital Art image
m  : شاکر اساں کسے دے کُجھ نئیں لگدے نہ کوئی ساڈا 🖤 - 
Life Advice image
m  : No caption 🖤 - 
۔
اپنی اپنی اُداسیاں سب کی،
 اپنے  اپنے  اُجاڑ  خانے  ہیں
🖤
m  : ۔ اپنی اپنی اُداسیاں سب کی، اپنے اپنے اُجاڑ خانے ہیں 🖤 - 
اُس کے لہجے میں دراڑ آتی ہے ہم اُسی وقت خواب رکھ دیتے ہیں خدشات اُٹھا لیتے ہیں
🖤
m  : اُس کے لہجے میں دراڑ آتی ہے ہم اُسی وقت خواب رکھ دیتے ہیں خدشات اُٹھا لیتے - 
Beautiful People image
m  : جس دن وہ شخص تیر چلانے پہ آئے گا ہر کوئی مسکرا کے نشانے پہ آئے گا آواز دے - 
کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟ 
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو۔۔؟
تم اگر صاحب رائے ہو ، تو لازم تو نہیں !
 تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو وہ ٹھیک بھی ہو۔۔!
🖤
m  : کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟ وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی - 
Beautiful People image
m  : میرے لیے بنا لا اپنے ہاتھوں سے چائے دیکھ لاڈلے یہ بیمار کا حق ہوتا ہے 🖤 -