Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

Beautiful People image
m  : مجھ کو ماحول بدلنے کے لئے بھیجا گیا ! اور میں خوب ہنسی روتے ہوئے لوگوں میں  - 
روک دیتا ہے سب بلاؤں کو ایک فاصلے پر بھائی کا رشتہ ہی کُچھ ایسا ہوتا ہے
🤍🖤
m  : روک دیتا ہے سب بلاؤں کو ایک فاصلے پر بھائی کا رشتہ ہی کُچھ ایسا ہوتا ہے 🤍🖤 - 
بات کرنــے کو سارا جہاں ہی کیوں نہ مل جائے لیکن سکون صـرف ادھر لڑ کر ہــی ملتا ہـــے🖤
m  : بات کرنــے کو سارا جہاں ہی کیوں نہ مل جائے لیکن سکون صـرف ادھر لڑ کر ہــی - 
عجیب  شرط  ھے  میرے  ہدایتکار  کی 
مسخرہ بھی بننا ھے مسکرانا بھی نہیں
🖤😔
m  : عجیب شرط ھے میرے ہدایتکار کی مسخرہ بھی بننا ھے مسکرانا بھی نہیں 🖤😔 - 
ہر بار ٹال دیتی ہے یہ کہہ کے زندگی
بس تھوڑا انتظار ،یہی دن خراب ہیں
🖤🙂
m  : ہر بار ٹال دیتی ہے یہ کہہ کے زندگی بس تھوڑا انتظار ،یہی دن خراب ہیں 🖤🙂 - 
manoprincess.4321_pk
 

سب لکیروں نے پھیر لیں آنکھیں..
ھو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ..
🙂🖤

آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں ہمیں؟
اوہو ! پر ہم تو مرگئے کب کا 
🖤
m  : آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں ہمیں؟ اوہو ! پر ہم تو مرگئے کب کا 🖤 - 
تُو نے لڑنا ہی ہے مجھ سے تو مناتا کیوں ہے؟ 
دل کا اچھا ہے بھلے مجھ کو ستاتا کیوں ہے
میں بہت تنگ ہوں قسمت سے، نظر اور دل سے 
جس نے سمجھا نہیں مجھ کو وہی بھاتا کیوں ہے
🖤
m  : تُو نے لڑنا ہی ہے مجھ سے تو مناتا کیوں ہے؟ دل کا اچھا ہے بھلے مجھ کو ستاتا - 
manoprincess.4321_pk
 

خود پہ اوروں کی اداسی بھی مسلط رکھنا
اتنی حساس طبیعت بھی طبیعت کیا ہے
🖤🙂

دل افسردہ کسی طرح بہلتا ہی نہیں 
کیا کریں آپ کی اس حوصلہ افزائی کو
 🖤
m  : دل افسردہ کسی طرح بہلتا ہی نہیں کیا کریں آپ کی اس حوصلہ افزائی کو 🖤 - 
اے موت چل کُچھ معملات طے کر لیں آج 🖤
m  : اے موت چل کُچھ معملات طے کر لیں آج 🖤 - 
🖤 حقیقت
m  : 🖤 حقیقت - 
نام کون لیتاہے اسکا سرپھری ہے کب کسی کی مانتی ہے
تم  ایسی لڑکی کا پوچھ رہے ہو جو گولی چلانا جانتی ہے
✨🔥⁦🖤
m  : نام کون لیتاہے اسکا سرپھری ہے کب کسی کی مانتی ہے تم ایسی لڑکی کا پوچھ رہے - 
تجھے تکنا، تجھے سننا ، تیرا ہنسنا ، تیرا غُصہ!
ہمارے غم کے آنگن میں فقط دو چار خوشیاں ہیں
🖤🙂
m  : تجھے تکنا، تجھے سننا ، تیرا ہنسنا ، تیرا غُصہ! ہمارے غم کے آنگن میں فقط دو - 
اِس کا رشتہ ھے فقط نیند کے آثار کے ساتھ
خواب لگتا ہی نہیں دیدۂ بیدار کے ساتھ
جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو
گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ
🖤
m  : اِس کا رشتہ ھے فقط نیند کے آثار کے ساتھ خواب لگتا ہی نہیں دیدۂ بیدار کے - 
میں تلخ ہوں میرا مزاج ایسا ھے 
جرم میرا نہیں یہ سماج ایسا ھے
🖤
m  : میں تلخ ہوں میرا مزاج ایسا ھے جرم میرا نہیں یہ سماج ایسا ھے 🖤 - 
تيرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
 اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
🖤
m  : تيرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا - 
عجیب لقمہِ بد ذائقہ هے ... یہ دنیا
چکا رهی هوں میں قیمت ، اسی نوالے کی🥀🖤
m  : عجیب لقمہِ بد ذائقہ هے ... یہ دنیا چکا رهی هوں میں قیمت ، اسی نوالے کی🥀🖤 - 
پھر بھی  ذرا سی بات پہ رنجش طویل ہے 
تم تو مرے مزاج سے بھی آشنا تھے نہ _!
🖤
m  : پھر بھی ذرا سی بات پہ رنجش طویل ہے تم تو مرے مزاج سے بھی آشنا تھے نہ _!  - 
Paintings image
m  : ہم بھی، جون کو چاہنے والے ہیں جون گیا، ہم بھی جانے والے ہیں 🖤 -