Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

Digital Art image
m  : کوئی فائدہ نہیں اچھا ہونے کا برے بنیں بلکہ بہت زیادہ برے بنیں 🖤👻 - 
ترک تعلق کے بھی کچھ ضابطے ہوا کرتے ہیں 
جسے چھوڑ دیا جائے۔۔۔۔ اس کا ذکر حرام،،،، اس کی 
فکر حرام،،،،، بس اجتناب واجب۔۔۔
🖤🔥
m  : ترک تعلق کے بھی کچھ ضابطے ہوا کرتے ہیں جسے چھوڑ دیا جائے۔۔۔۔ اس کا ذکر - 
manoprincess.4321_pk
 

شاید کے موصوف کی زندگی میں اب
سکون میسر ہو
خدا حافظ کہ کر ہم، چلے جائیں گے
🖤🔥

No caption 🖤
m  : No caption 🖤 - 
Digital Art image
m  : *رشتوں میں باندھ لینا ... یا بندھ جانا ہی کافی نہیں ہوتا ... اِس رشتے کو ... - 
Funny joke
m  : زندگی نے ہزاروں غم دیئے!!!🥺 ۔ ۔ ۔ مگر میں نے لیے ہی نہیں صاف انکار کر - 
مجھ کو میسر نہیں اچھا کوئی اپنے جیسا
عقل والوں سےکروں غصہ، تو غصہ ہوتے ہیں 🖤✨
m  : مجھ کو میسر نہیں اچھا کوئی اپنے جیسا عقل والوں سےکروں غصہ، تو غصہ ہوتے ہیں - 
تُم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کا طریقہ ،!!
خود اپنے پہ دیہان کیوں نہیں دیتے
🖤🙄
m  : تُم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کا طریقہ ،!! خود اپنے پہ دیہان کیوں نہیں دیتے - 
manoprincess.4321_pk
 

ترے سوال نشانے پہ ٹھیک لگتے ہیں
مرا جواب کبھی برمحل نہیں ہوتا
کبھی تو تُو بھی طبیعت پہ بوجھ لگتا ہے
کبھی تو تُو بھی جوازِ غزل نہیں ہوتا
تمہیں جو حال سنائیں، تو کس لیے،
تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا
🖤

Attitude Quotes image
m  : اگر آپ کے آج میں کسی کے لیے جگہ اور وقت نہیں ، تو یہ امید رکھنا اس کے کل میں - 
کڑوے مزاج کی نیم چڑھی لڑکی ہوں!!
اجتناب کیجئے ، یا برداشت کیجیے 
🖤
m  : کڑوے مزاج کی نیم چڑھی لڑکی ہوں!! اجتناب کیجئے ، یا برداشت کیجیے 🖤 - 
No caption 🖤
m  : No caption 🖤 - 
manoprincess.4321_pk
 

اب وہ شرارتوں کے زمانے گزر گئے
چونکے گا کون ،کس کو ڈرایا کریں گی آپ
🖤

جانے والوں کو دعا دے کے
کہو
🙂
پھر سے آنے کی زحمت نہ
کرنا
🖤
m  : جانے والوں کو دعا دے کے کہو 🙂 پھر سے آنے کی زحمت نہ کرنا 🖤 - 
اگر آپ کا ضمیـر اور نیت صاف ہے تو اس بات سـے کوئی
فـرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کواچھا کہے یا بُرا 
آپ اپنی نیـت پر جـــانچے جائیںگے دوسـروں کی سوچ پر نہیں۔
🖤
m  : اگر آپ کا ضمیـر اور نیت صاف ہے تو اس بات سـے کوئی فـرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ - 
خرید لیا تمہارا ایمان
تم نے انعام نہیں دیا
علاج کراؤ اپنی زبان کا
قسموں نے تمہارے کام نہیں کیا
سیدھا دل پر گھاؤ دیتے ہو
وہ بھی ہرے ہرے
وقت ملے تو ملئيے
ہم اب تک نہیں مرے
🖤
m  : خرید لیا تمہارا ایمان تم نے انعام نہیں دیا علاج کراؤ اپنی زبان کا قسموں - 
کبھی کبھی وہ نبھانے کی بات کرتا ہے
وہ بگڑی بات بنانے کی بات کرتا ہے
وہ مجھ کو یہ نہیں کہتا کہ جاؤ مرجاؤ
وہ مجھ کو چھوڑ جانے کی بات کرتا ہے!
چھپا کے رکھتا ہوں اشک آنکھوں میں
مگر وہ پھر بھی رلانے کی بات کرتا ہے
میں روٹھتا ہوں تو خود ہی مان جاتا ہوں 
بھلا کہاں وہ منانے کی بات کرتا ہے!
مرے پاس ہے لیکن مرا نہیں صاحب!
وہ میرے ساتھ زمانے کی بات کرتا ہے
عجیب دل ہے میرا صبر ہی نہیں کرتا
بگڑ کے حشر اٹهانے کی بات کرتا ہے!
🖤
m  : کبھی کبھی وہ نبھانے کی بات کرتا ہے وہ بگڑی بات بنانے کی بات کرتا ہے وہ مجھ - 
Digital Art image
m  : یہ جو تمہیں ہلکا ہلکا غرور ہے سب میری تعریفوں کا قصور ہے 🖤 - 
Funny joke
m  : میں دانہ چگنے والی اک ننھی سی چڑیا اور وہ پورا بندا نگلنے والا اينا" - 
تو بھی اے شخص کیا کرے آخر ،
مجھ کو سر پھوڑنے کی عادت ہے ۔۔ !!
🖤
m  : تو بھی اے شخص کیا کرے آخر ، مجھ کو سر پھوڑنے کی عادت ہے ۔۔ !! 🖤 -