کرتا ہوں میں ہر کام بہت سوچ کر لیکن تیری دفعہ دماغ تو جیسے کھو ہی گیا ویسے تو میں پتھر ہوں جس میں دل بھی نہیں ہے تم پر نظر پڑی تو عجیب سا ہی ہو گیا برباد کیا وقت بھی الفاظ بھی پر نقصان میرا اس میں بہت سارا ہوگا ہر کام سے ہی فائدہ نکالتا ہوں میں اس کام میں تو میرا خسارہ ہی ہوگیا 🖤