Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

*تڑپ تڑپ کر ہر پل مُجھے یہ کہتی ہے زندگی* 
 *مُجھے اِس طرح نہ گزار مَیں روز خسارے* *کی طرف جارہی ہو* 
🖤
m  : *تڑپ تڑپ کر ہر پل مُجھے یہ کہتی ہے زندگی* *مُجھے اِس طرح نہ گزار مَیں روز - 
manoprincess.4321_pk
 

میری مشکل میں اداسی میرے ساتھ رہی ..
کام آتے ہیں کہاں جان سے پیارے سارے
🖤

مجھے اپنی نرم مزاجی چھوڑ کر تلخ ہونا پڑا
 کچھ رشتوں نے اذیت دینے کی حد کر دی تھی🖤🍂
m  : مجھے اپنی نرم مزاجی چھوڑ کر تلخ ہونا پڑا کچھ رشتوں نے اذیت دینے کی حد کر - 
زندگی کے آخری مراحل ہیں🖤
نیند میں چند خواب حائل ہیں
ایک دنیا کے غم ہیں اوپر سے میرے اپنےمسائل ہیں🍂🖤
m  : زندگی کے آخری مراحل ہیں🖤 نیند میں چند خواب حائل ہیں ایک دنیا کے غم ہیں - 
اپنے ہو اور اپنوں کو ہی دی ہے اجازت 
ورنہ
 سخت نفرت ہے مجھے تم کہ کر بات کرنے والوں سے 
🖤🤍
m  : اپنے ہو اور اپنوں کو ہی دی ہے اجازت ورنہ سخت نفرت ہے مجھے تم کہ کر بات - 
Sad Poetry image
m  : ہر وہ اِلزام جو دشمن نہ لگائے مجھ پر وہ میرا حلقۂ احباب لگتا دیتا ہے رات - 
Point 🖤
m  : Point 🖤 - 
Sad Poetry image
m  : دلِ سادہ تجھے چالاک بننا ہوگا توٌ .. 🖤🤍 - 
میرے نزدیک  دنیا میں آج تک سب سے زیادہ تلخ ترین چیز جو ہے۔۔!! وہ اِک دل برداشتہ لہجہ ہے۔۔!!! 🍁🖤
m  : میرے نزدیک دنیا میں آج تک سب سے زیادہ تلخ ترین چیز جو ہے۔۔!! وہ اِک دل - 
ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮔُﮍ ، ﮔﮭﯽ ، ﺷﮑﺮ ﺳﯽ
ﺗﯿﺮا غصہ ﻓِﺘﻨﺎ ﺳﺎﺯ
🖤
m  : ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮔُﮍ ، ﮔﮭﯽ ، ﺷﮑﺮ ﺳﯽ ﺗﯿﺮا غصہ ﻓِﺘﻨﺎ ﺳﺎﺯ 🖤 - 
چاندی سونا ایک طرف
تیرا غصہ ایک طرف
ایک طرف تیری باتیں
جادو ٹونا ایک طرف
🖤🔥
m  : چاندی سونا ایک طرف تیرا غصہ ایک طرف ایک طرف تیری باتیں جادو ٹونا ایک طرف  - 
Attitude Poetry image
m  : Yey لارے🔥🖤 ni wary - 
manoprincess.4321_pk
 

اج جانا ای
واقعی جانا ای
او بے جا تھوڑی دیر
مینوں پتہ اے تو چھڈ جانا ای
🖤

manoprincess.4321_pk
 

زندگی کہتی رہی، حدِ ادب، حدِ ادب .....
ہم کہ گستاخِ مقدر تھے، ہمیشہ اُلجھے!
🖤

Yey sadgi 🖤
m  : Yey sadgi 🖤 - 
Sad Poetry image
m  : Ay zindgi 🖤 - 
manoprincess.4321_pk
 

برتن توڑے ،دروازہ پٹکا، زور سے گلاس دیوار پہ مارا۔!
ایک تیرا غصہ میں نے جانے کس کس پہ اتار۔!!
🖤🌝

manoprincess.4321_pk
 

مجھے بولنا بہت پسند ھے مگر صرف ان سے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں
مجھے سننا بھی بہت پسند ھے مگر ان کو جو مجھ سے بات کر کے خوش ھوتے ہیں
🖤🔥

manoprincess.4321_pk
 

•اتنے بے معنی و بے کار ہیں جذبات
کہ اب
مسکرا کر کوئی دیکھے تو ہنسی آتی ہے!_:))
🔥🖤🍂

manoprincess.4321_pk
 

ہمارے دل کو جلاؤ ۔۔۔جلا کے چلتے بنو ۔۔۔۔!!!
تم اپنی بات سناؤ ۔۔۔۔سنا کے چلتے بنو۔۔۔۔!!!!
یہ خیر خواہی کا ناٹک ۔۔عجیب ناٹک ہے ۔۔۔۔!!!!
چلو یہ جھوٹ اٹھاؤ ۔۔۔اٹھا کے چلتے بنو۔۔۔۔!!!!
🔥🖤