Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

Sad Poetry image
m  : No caption 🖤 - 
Islamic Quotes image
m  : اللہ پر یقین ہے نہ۔🌼 بس ہمت نہ ہاریں۔ وہ عنقریب سب ٹھیک کر دیں گے 🌸❤️  - 
جب میں نے خود کو زخمی کرلیا تھا، یا اگر میں نے اپنا سر ٹکرایا، جب میں ڈرتا تھا..
اندھیرا، یا وہ چیز جو میرے بستر کے نیچے ہے، جب میں رات کو روتا تھا، یا دن میں بھی، تم سب کچھ ٹھیک کرنے کے لیے میرے لیے موجود تھے۔ مجھے حوصلہ دینے کے لیے اور مجھے میرے تمام لطیفوں پر ہنسایا۔ تم نے مجھے بڑی امیدوں پر یقین کرنا سکھایا جو کہ آج بھی بہت اہمیت رکھتا ہے میرے لیے 🖤🥀
m  : جب میں نے خود کو زخمی کرلیا تھا، یا اگر میں نے اپنا سر ٹکرایا، جب میں ڈرتا - 
Sad Poetry image
m  : ٹردے ٹردے ڈھے نا جائیے ؟؟ چھاویں کِدھرے بہہ نا جائیے؟ اُنج وی ساڈی لوڑ - 
manoprincess.4321_pk
 

بلا رہی ہے ہمیں تلخیاں حقیقت کی
خیال و خواب کی دنیا سے اب نکلتے ہیں
🖤🔥

sometimes 🖤🙂
m  : sometimes 🖤🙂 - 
Mera bhai🤩❤️..Allah buri nazar sy bachayey mry veer ko.. ameen sum ameen InshaAllah✨
m  : Mera bhai🤩❤️..Allah buri nazar sy bachayey mry veer ko.. ameen sum ameen - 
manoprincess.4321_pk
 

سوال یہ ہے کہ کیسے محبتیں سیکھیں
جواب یہ ہے کہ بچوں سے رابطہ کر لیں
🖤💫

manoprincess.4321_pk
 

ھم تو چلو جذباتی ہیں ، دانشمندو اپنی کہو
ٹھیس انا کو پہنچے تو پاگل کیوں ھو جاتے ھو
🖤🔥

بڑا مایوس دکھتا ہے پرندہ
نا جانے کس بلا کو دل دیا ہے 🖤🔥
m  : بڑا مایوس دکھتا ہے پرندہ نا جانے کس بلا کو دل دیا ہے 🖤🔥 - 
mathematics🖤
m  : mathematics🖤 - 
manoprincess.4321_pk
 

دل مرحوم کو دفن کیجۓ
اور پھر ساری عمر جشن کیجۓ
🖤🔥

Sad Poetry image
m  : Bat mano utho yhaan sy,🖤🔥 - 
manoprincess.4321_pk
 

کبھی فرصت میں بیٹھ کر سوچیں گے
زندگی کہاں سے خراب ہوئی ہم سے
🖤

Motivational Quotes image
m  : Bilkul 💫 - 
Islamic Quotes image
m  : Khush Qismati shukr Alhamdolillah ⭐💫 - 
Yey to reality h 🔥
m  : Yey to reality h 🔥 - 
manoprincess.4321_pk
 

" ایک ہچکی کی مار ہیں بس!
زندگی یہ سب تماشے تُمہارے! ۔ "
🖤

Sad Poetry image
m  : : اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد - 
manoprincess.4321_pk
 

کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں جسے ہم بڑے حق سے کہتے ہیں کہ یہ میرا ہے__!!🖤🙃