چوڑیوں اور مہندی کے بغیر کوئی عید
عید نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔۔
اور شادی کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔۔۔
🥰🥰🥰
یہ یادیں بھی کتنی بےوفا ہوتی ہیں
خود تو واپس آجاتی ہیں۔۔۔۔
پر وقت کو ساتھ نہیں لاتیں۔۔۔
Assalamualaikum
Good morning
🏵️🏵️🌸🌸🌸🌺🌺🌷🌷🌹🌹🌹
،آج کل کسی اپنے ناراض کو منانے سے آسان
،،اسکو چھوڑ دینا ہوتا ہے۔۔۔
it's now reality...
یہ زندگی اچھے خیالوں خوابوں میں گزاری جائے تو اچھی گزر جاتی ہے۔۔ 😍😍😍۔
کوہی ایسا ہوا جدا ہم سے
نیند بھی ہو گہی خفا ہم سے
ہم سمجھتے رہے محبت ہے
کوہی کرتا رہا دغا ہم سے
liked
جو دوسروں کا خیال رکھتے ہیں وہ ہی سب سے زیادہ نظر انداز ھوتے ہیں۔۔۔؟۔
کبھی کبھی سامنے اچھی دکھنے والی چیز اچھی نہیں ہوتی اور ہم اسکو حاصل کرنے کے چکر میں خود کو برباد کر بیٹھتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اسلام علیکم
صبح بخیر
🌼🌻🏵️🌸🌺🌷🌷🥀🌹💐💐🍁🍁🍂🍂🍀☘️🍃🌿🌱
______جو اعتبار کا بھروسہ دیتے ہیں
پھر وہ ہی توڑنے میں بھی دیر نہیں لگاتے
مسکرا کر خطاب کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری عادتیں کیوں خراب کرتے ہو
☺️☺️☺️☺️
میں کیا ہوں؟ صرف میں ہی جانتی ہوں
باقی سب تو صرف اندازے ہی لگا سکتے ہیں
ہوا سے کہہ دو کہ خود کو آزما کے دکھاہے
بہت چراغ بجھاتی ہے اک جلا کر دکھاہے_۔
صبح بخیر
🐦🦜🕊️🦢🦩🦚🦃🦆🐧
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
جو تیرے دل کو لبھا لے وہ ادا مجھ میں نہیں
کیوں نہ تجھ کو تیری ادا پیش کروں۔۔۔۔
،دل خون کے آنسوں روتا ہے
جب۔۔۔۔۔۔
دوسرے کی پلیٹ میں بڑی بوٹی چلی جائے وہ بھی بریانی میں۔۔😢😢😢۔
ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
جب اس نے وعدہ کیا، ہم نے اعتبار کیا
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھکو بھی فاش کر دیا
میں بھی تو ایک راز تھا سینہ کائنات میں
____روک لیتی ہوں تو کہتا ہے جانے دو
جانے دیتی ہوں تو کہتا ہے یہی چاہتی تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain