امیر لوگوں کے ساتھ اتفاق بھی اچھے ہو جاتے ہیں۔ اور غریب اس کے انتظار میں ہی زندگی گزار دیتے ہیں۔۔۔
No Expectations...
No worries....
نظر نظر کی بات ہے___۔
کسی کو زہر لگتے ہیں تو کسی کو شہد لگتے ہیں۔۔🤩🤩🤩
Assalamualaikum
Good morning
Good night
زخم چھپانے کا ہنر سیکھو
ورنہ یہاں ہر کوئی ہاتھ میں نمک لیہے کھڑا ہے۔۔۔۔۔
خوبصورت لوگ لازم نہیں اچھے ہوں
لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں
لوگ دلوں میں نفرتیں رکھ کر کیسے
سادگی سے ملتے ہیں۔۔۔۔۔
Assalamualaikum
How are you?
Good night
مہربانوں کے بدلتے ہوئے لہجے توبہ...۔
ایسے لگتا ہے میں ہر بات غلط کرتی ہوں
ایک تو دل کے موسم کا پتہ نہیں چلتا کبھی تیز دھوپ😲، کبھی سردی🥶، کبھی گرچ چمک، 😢،اور کبھی تو ساتھ ہی دینا چھوڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔
عزت سے زیادہ کوئی بھی چیز میری لاہف میں خاص نہیں۔۔۔۔
______ذہنی ٹینشن ذرا کم کیجیے
میرا نام لیجیے،اور خود پر دم کیجیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain