گو ذرا سی بات پربرسوں کے یارانے گہے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گہے
زندگی کے جس چاک کو عقل نہیں سی سکتی، محبت اسے اپنی تار اور سوہی کے بغیر سی لیتی ہے۔
یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے
کسی کو اپنا کیسے مانیں گے۔۔۔۔
بچپن میں فینٹا" ٹافی کس کو پسند تھی؟ مجھے تو ابھی بھی ہے اسکا مطلب ہے میرا ابھی بھی بچپن ہی چل رہا ہے۔۔😀😀۔
کیا کہا نمازی ہو۔.....۔
پھر یہ طوائفوں سے مراسم کیسے؟؟
اس قدر یاد ہے سب ساتھ تھے
کس نے کیا چال چلی
سب بکھر کہ رہ گہے
سب خفا ہیں میرے لہجے سے
حالات سے واقف کوہی نہیں۔۔۔
اتنی زیادہ خوبصورت آنکھوں کا شکریہ جو اتنے حسین پل ہمیں دکھا رہی ہیں۔۔۔
کوہی اپنا ہو یا نہ ہو آپ کو اپنا لازمی ہونا چاہیہے۔۔۔۔۔
جس طرح بارش نہ ہو اور موسم خراب رھتا ہے۔ اسی طرح کبھی کبھی آنسؤوں کا بہہ جانا موڈ کو اچھا کر دیتا ہے۔۔۔۔۔
خوشیاں مانگنے سے کب ملتی ہیں
یہ تو شروع سے ہی نصیب میں لکھ دی جاتی ہیں
بولو تو اچھا بولو نہیں،
تو ضرورت کیا ہے بولنے کی۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain