مسکرانہ تو میری شخصیت کا حصہ ہے دوستو
تم مجھے خوش دیکھ کر دعاؤں میں نہ بھول جانا
Good night
زندگی کا سب کچھ اچھی صحت کے ساتھ ملتا ہے۔اس لیہے سب صحت مند رہو اور جیتے رہو اپنی خوشیاں۔۔۔۔۔۔ آمین آمین
کالے کپڑے سب کو پسند ہیں ، پر کالا رنگ اپنے تن و من کے لیہے کوہی پسند نھیں کرتا
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain