کچھ اچھے رشتہ دار ہوتے ہیں کچھ بہت اچھے اور کچھ اتنے اچھے کے ساری جڑیں کاٹ دیتے ہیں اور پتہ بہی نہیں چلتا۔۔😀 ۔
اف توبہ توبہ زمانہ بہت ہی خراب ہو گیا ہے۔
Jo batain "pee" geya me
wo batain Kha gaheen mujko
خوش رہنے کے لییے ضروری نہیں کوہی وجہ ہو، بس اتنا کافی ہے اندر کا موسم اچھا ہو۔۔۔
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہیں آگے کی خیر ہو
تیرے لہجے میں بات کرنی ہے
آج ممکن ہے احترام نہ ہو۔۔۔۔۔۔