طوفان اور محبت دونوں ہی بہت یاد گار ہوتے ہیں....!!
فرق صرف اتنا ہے .....!!
طوفان میں مکان گر جاتے ہیں اور محبت میں انسان..😔😢
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
	
	
		
	
  
  
	
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
				
					
				
			
			
			
		
			
				
					
					
				
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔