🏵️ *_آج کـی سنــہری بــات_*🏵️
🌼 *تجھے یاد نہ کریں تو بے چین سے ہو جاتے ہیں ہم پتہ نہیں یہ زندگی سانسوں سے چلتی ہے یا تیری یادوں سے* 🌼
زندگی میں ایک بات یاد رکھو غالب
پانی سے نہاو گے تو گیلے ہو جاو گے🙈😂😂
وہم سارے تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں
#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_
#__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔💔💔
کبھی کسی دوست کو فضول مت سمجھو
کیونکہ جو درخت پھل نھیں دیتا ھے وہ سایہ ضرور دیتا ھے
💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔
کچھ تو سنبھال_______ کررکھتے🙏
مجھے بھی کھو دیا________تم نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain