Damadam.pk
mas_roor's posts | Damadam

mas_roor's posts:

mas_roor
 

مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اس پر___
حتیٰ کہ وہ بھی جو آج کل اس نے بدل رکھا ہے !!

mas_roor
 

خیال یار سے نکلیں ہمارے بس میں نہیں!!
وہی درکار ھے دل کو جو دسترس میں نہیں.

mas_roor
 

اسے فور وہیل ڈرائیو کی ضرورت ہے کیونکہ بادل گہرے ہیں۔

mas_roor
 

خوش مزاج دل دوا کی طرح ہے۔

mas_roor
 

بھری رھے ابھی آنکھوں میں اُس کے نام کی نیند
وہ خواب ھے تو یونہی دیکھنے سے گزرے گا
🔥

mas_roor
 

دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن
کھلتا نہیں ہر اِک پہ درِ یار خبردار
ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری
!...تا عمر نہیں صورتِ افطار خبردار

mas_roor
 

Come gone

mas_roor
 

ہر شـے تیری شاہد ہـے کہ مشہود ہـے تو ﷻ‬🙏

mas_roor
 

All the way from...

mas_roor
 

مشکل بہت پڑے گی برابر کی چوٹ ھے
آئینہ دیکھئیے گا ذرا دیکھ بھال کے۔

mas_roor
 

وقت ok

mas_roor
 

کسی گلی میں کرائے پر گھر لیا اُس نے
پھر اُس گلی میں گھروں کے کرائے بڑھنے لگے

mas_roor
 

اپنی آواز کی لرزش پہ تو قابو پا لو
پیار کے بول تو ہونٹوں سے نکل آتے ہیں
اپنے تیور بھی سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے
دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں

mas_roor
 

بھوک مداری نو لگتی ہے
نچنا باندر نو پیندا ہے

mas_roor
 

Be-chain kr k beychain kaahay hotay ho bay

mas_roor
 

کسی گلی میں کرائے پر گھر لیا اُس نے
پھر اُس گلی میں گھروں کے کرائے بڑھنے لگے

mas_roor
 

AB BNAI HAI TO RHO

mas_roor
 

اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے مرا، دل میں کہاں رکھا ہے🖤

mas_roor
 

یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے
تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا

mas_roor
 

تمہارے تلخ رویے کا ستایا ہوا شخص!!!
گھر کے ہر فرد سے بے کار میں لڑ پڑتا ہے ...