Omaaaaaaaaturulobbb
کسی گلی میں کرائے پر گھر لیا اُس نے
پھر اُس گلی میں گھروں کے کرائے بڑھنے لگے
Qismat ko apnay saharay py chlao
اگر آپ کو بنا مشکل کی زندگی چاہیے تو وہ صرف خوابوں میں ملتی ہے حقیقت میں نہیں۔🥰
Getting out like that they may come back..
موجودہ معاشی ماحول میں، گھریلو آمدنی میں اضافہ نہیں ہو رہا ہے, اپنے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔
اگر معاملات بہتر ہونے ہوتے، تو وہ پہلے ہی ہو چکے ہوتے - لیکن واضح طور پر، یہ صورت حال اس کے برعکس ہے۔
آمدنی کے متعدد ذرائع پر غور کریں۔ ہم سب کو اپنے کمفرٹ زونز سے باہر نکلنا چاہیے اور کمائی کے مواقع تلاش کرنا چاہیے۔
ہنر سیکھیں، نیٹ ورکنگ شروع کریں، اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
ہم مشکل وقت میں ہیں۔
کام شروع کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
Saari duniyaa dekhh li hai phoone parr
Noone, I repeat noone.
jo tum nay thaan hi li hai
humaray dil se niklo gay
too itna jaan lo Jaanan...
samandar samnay ho ga ager sahil se niklo gay
sitaray jin ki aankhon nay, humain ik sath dekha tha
gawahi denay aain gay
puranay kagzoon ki balkooni se bohat se lafz jhankain gay
tumhain wapis bulain gay
kai waday, fasadi qarz khawahoon ki tarah tumhain rastay main rookain gay
tumhain daman se pakrain gay
tumhari jaan khain gay
chupa ker kis tarah chera
bhari mehfil se niklo gay
zara phir soch lo janan
nikal too jao gay shayad
magar mushkil se niklo gay
Tum smajh chuke ho
Irtaqaye Haqiqi
" وقت ایسا ہے کہ تمام اچھی باتیں فون گیلری اور اسٹیٹس پر تو موجود ہیں ، لیکن انسان کے عمل اور کردار میں نہیں ۔ "🙂
زیادہ میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی
میری قیمت یہی ہے تجھے میری آرزو رہے
یہ سہولت بھی اسے ہی دے رکھی ہے ہم نے 🍁
جب بھی وہ چاہے پلٹ کر میرے پاس آ جائے 🖤
Jo saaz py guzri hai,
Wo kis dil ko pata hai.
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے
مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کـہا ہے کِــــس نے کہ اندیــــشہءِ گُناہ میں ہے🪶
یہ دِل تو اب بھـی مُحــبّت کی بَارگاہ میں ہے🪶
ہر شـے تیری شاہد ہـے کہ مشہود ہـے تو ﷻ🙏
✨
ہو سکتا ہے ہر طرف سے اکیلا چھوڑ کر اللّٰه تعالیٰ نے آپ کو خُود سے دوستی کرنے کا موقع دیا ہو...🌸♥️
ہنر مند قوم بنیں. خود کو ہنر مند بنایں
ُملک خوشحال ہو جائے گا
جب ہم خود کو ٹھیک کرنا شروع کر دیں گے تو ملک بھی خود ہی ٹھیک ہو جائے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain