Damadam.pk
mas_roor's posts | Damadam

mas_roor's posts:

mas_roor
 

Live for yourself and you will live in vain; Live for others, and you will live again.

mas_roor
 

کچھ لوگ بڑی ہوشیاری سے اپنی بےوفائی اور سوکالڈ مجبوری کو ڈی فائین کرنے کے لیے آپکی محبت کو غلط فہمی کے ملبے تلے دبا دیتے ہیں اور بڑی خوبصورتی سے آپ کی زندگی سے الگ ہو جاتے ہیں یا پھرآپ کو الگ ہونے پہ مجبور کر دیتے ہیں-

mas_roor
 

Hawa se narm ha lekin zra c tezz chal jaye isy toofan kehtay hhain

mas_roor
 

خود کو بدلو، سب بدل جائے گا

mas_roor
 

نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر
ہم گنہگار گنہگار سے لگ کر روئے

mas_roor
 

Imagine you're doing skin care
But your skin doesn't care..

mas_roor
 

They want you to fail and give up.
Keep surprising them with your high results.

mas_roor
 

The sooner you get over fear of failure, rejection and disappointment, quicker you get on the road of prosperity

mas_roor
 

آپ کے آج میں آپ کو ہمیشہ وہ لوگ ڈراتے ہیں جو آپ کے کل سے ڈرتے ہیں۔

mas_roor
 

یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے

mas_roor
 

Khud ban rhy hain, isliye waqt lag rha hai, Humain Zindagi bani banayi nahin mili.

mas_roor
 

ایک سکول میں ننھی سی طالبہ کوھوم ورک دیاگیاکہ پچاس جانوروں کے نام لکھ کر لانا ہے
بچی نے گھر آکر ھوم ورک شروع کیا اور اپنے باپ سے کہاکہ ابو مجھے پچاس جانوروں کے نام لکھائیں
ابو نے کہا بیٹی لکھو کتا بلی کتے کابچہ بلی کا بچہ
بیٹی نہیں ابو الگ الگ بتاو یہ چار نہیں دو ہو گئے
باپ پریشان ہو گیا کہ میں کدہر سے اتنے نام تلاش کروں اتنے میں آس کے دماغ میں ایک آئیڈیا آیا اس نے کہا بیٹی میرے پاس ایک آئیڈیا ہے کیا تم جلدی جلدی لکھ سکتی ہو بیٹی نے کہا ہاں اتنے میں اس نے بیوی کو آواز دی
بندری ایک کپ چائے لاو
یہ آواز سن کر بیوی آگ بگولہ ہو گئی اس عورت نے بھی مرد کو سور بیل ریچھ اور تمام جانوروں کے نام ایک ہی سانس میں لینا شروع کیے جب وہ اندر گئی باپ نے بیٹی سے کہا اب گنتی کرو کہ کتنے ہوئے ہیں بیٹی نے گنتی کیے تو خوشی سے اچھل پڑی ابو ستر ہو گئے ہیں۔

mas_roor
 

ایک خاتون کہتی ہیں کہ میں جب بھی اپنے شوہر کے احساسات، تجزیے اور تحریریں فیس بُک پر پڑھتی ہوں تو میرا دل چاہتا ہے کاش میں اس کی بیوی ہوتی!

mas_roor
 

دَم پختگی اِن جسٹ آ سنگل فُل سٹاپ

mas_roor
 

" گھر
منتخب
کرنے سے
پہلے
پڑوسی
منتخب
کریں۔

mas_roor
 

عشق اک بار ہوا تھا تم سے
کیسے ممکن ہے دوبارہ ہو جائے

mas_roor
 

توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں پھول پودے اور یہ انسان وغیرہ

mas_roor
 

گفتگو کر تو میرے ساتھ

mas_roor
 

جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتے پھرو
تمہیں جو مسئلہ ہے _ اُس کا حل میں ہی ہوں.....

mas_roor
 

عزتِ نفس کی بہترین شکل وہ خاموشی ہے جو آپ عین ایسے وقت میں اختیار کرتے ہیں
جب لوگ آپ سے دھماکہ خیز کلام کی امید کر رہے ہوں_!!