زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے
زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی ہمیشہ اُس شخص کو چُنو جو آپ کی عزت کر سکے کیونکہ عزت کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا.
You can be worth a lot, but if you're in the wrong place, you can never be YOU
نا ہوخوش بندیا کسی کی تکلیف دیکھ کر
ستم یہ ہے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا
Everyone has to bring his own..
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
Thhe heart was made to be broken
This two shell fail.
اور مجھے تُم ہی سے نفرت ہے