کسی خوشی کے---- سراغ جیسا وہ رخ ھے ہستی کے---- باغ جیسا . بہت سے پروں میں نور ---جیسے حجابِ شب میں---- چراغ جیسا . خیال جاتے ھوئے دنوں ----کا ہے گم حقیقت کے ---داغ جیسا . اثر ھے اس کی نظر کا مجھ----- پر شراب گل کے------ ایاغ جیسا . منیر تنگی میں خواب----- آیا کھلی زمیں کے----- فراغ جیسا . منیر نیازی
کوئی تو ایسا ھو جسکا لہجہ پھولوں جیسا ھو جس کی باتوں کی خوشبو سے رُوح تک مہک جائے کوئی تو ایسا ھو جسکی محبت سے محبت ھو جسکے قدموں کی آہٹ سے دِل میں ہلچل ھو کوئی تو ایسا ھو جو وفاؤں میں با کمال ھو جو محبتوں میں لازوال ھو کوئی تو ایسا ھو جو میرے جیسا ھو!
There is random love in four souls The first wants the third, the third wants the second The irony is that the second needs the first And the limit is that the fourth wants the third 🔥 بے ترتیب سی محبت ھے چار نفوس میں پہلے کو تیسرا , تیسرے کو دوسرا چاھیئے ستم یہ کہ دوسرے کو ھے پہلا درکار اور حد یہ کہ چوتھے کو تیسرا چاھیئے 🔥