Today I saw two blind people fighting, then I shouted “I’m supporting the one with the knife”, they both ran away. 🔪
“Everything we say to them matters..”
“A few people laughed, a few people cried, most people were silent.”
انہِیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ مِرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
اس دنیا میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ایک اچھے لوگ اور دوسرے برے لوگ
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
کی قضائے مبرم نے زندگی کی غم خواری درد کی دوا پہنچی درد بےدوا ہو کر (فانی بدایونی)
میں اپنی کہانی دے وِچ تیکوں زندگی دی آخری خوشی لکھساں
زباں تو کھول، نظر تو ملا، جواب تو دے میں کتنی بار لُٹا ہوں، اے زندگی، حساب تو دے
یوں غلط فہمی میں رہ جانے کا صدمہ کچھ نہیں وہ مجھے سمجھا بھی تو سکتا تھا کہ ایسا کچھ نہیں عشق سے بچ کر بھی بندہ کچھ نہیں ہوتا مگر یہ بھی سچ ہے کہ عشق میں بندے کا بچتا کچھ نہیں
اللّٰہ ہی جانے کون بشر ہے
جب عہد ہی کوئی نہ ہو تو کیا غمِ تشنگی
زندگی رہٹ سے کتنی مشابہہ ہے۔
Obsessions and their uncontrolled consequences.. 😑
Your money will return, your time won't.
عشق سے بچ کر بھی بندہ کچھ نہیں ہوتا مگر یہ بھی سچ ہے کہ عشق میں بندے کا بچتا کچھ نہیں
یوں غلط فہمی میں رہ جانے کا صدمہ کچھ نہیں وہ مجھے سمجھا بھی تو سکتا تھا کہ ایسا کچھ نہیں
خوابوں کی دُنیا مکمل کہاں ہے جینے کی خواہش میں مرنا یہاں ہے