“Running free like this, without friends, love, or hope.”
“When you’re young, you believe there will be many people you’ll connect with. Later in life you realize it only happens a few times.”
Nahin apna mizaj aysa
Zarf kho k ana bachayain
Wagar aysay jawab dain k
Phir na paida swaal hoyain
جینے سے پہلے بھی ہم تجھ پر مرنے کی جلدی میں تھے۔
انتظار کی طوالت اور تلخیوں سے انکار نہیں ، مگر پھر بھی کچھ لوگ ہوتے ہیں کہ جن کا انتظار بھی اپنے آپ میں حسین تجربہ ہوتا ہے ۔
تم سے منسوب ہیں سب قصّے ہمارے
! ہمارا ہر شعر تمہارا ہے
GOOD DECISIONS COMES AFTER EXPERIENCE
AND
EXPERIENCE COMES AFTER MAKING BAD DECISIONS.
SADNESS IS CAUSED BY INTELLIGENCE, THE MORE YOU UNDERSTAND CERTAIN THINGS, THE MORE YOU WISH YOU DIDN'T UNDERSTAND THEM
ہاسے کھو لئے نے تیریاں یاداں نے
"وہم"
.
وہ نہیں ہے
تو اُ س کی چاہت میں
کس لیے
رات دن سنورتے ہو
خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو
اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے
خود اُلجھتے ہو، خود سے ڈرتے ہو
ہم نہ کہتے تھے
ہجر والوں سے ، آئینہ گفتگو نہیں کرتا
شور میں صداؤں کـے
اجنبی ھواؤں کـے
کون سننـے والا ھـے؟
کس سـے اب کہا جائـے؟
گفتگو پہ پہرے ھیں
ہر طرف کٹہرے ھیں ،
راستـے معین ھیں ،
ھر قدم پہ لکھا ھـے
کس جگہ پہ رکنا ھـے؟
کس طرف چلا جائـے ؟
دل کی بات کہنـے کا
اک یہی طریقہ ھـے
چھپ کـے ساری دنیا سـے،
اب گھروں کـے کونوں میں
آپ ھی سنا جائـے،
آپ ھی کہا جائـے ۔۔
جو میرا یار نہیں ہے، میں اس کا یار نہیں
یہ خاکسار اب اتنا بھی خاکسار نہیں
مِرے چراغ کو پوچھے بِنا بجھا ڈالیں
اب اس قدر بھی ہواؤں کو اختیار نہیں
روحیں اپنے جیسی روحوں کو ڈھونڈ لیتی ہیں