Damadam.pk
mas_roor's posts | Damadam

mas_roor's posts:

mas_roor
 

ہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے

mas_roor
 

اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے

mas_roor
 

Guzar gai zindagi,
Jee liye hum.

mas_roor
 

میں وہ ہوں کہ
جس کی کھوج میں دن رات ایک کرنے والوں کو
اگر مل جاؤں تو
ٹھکرا کر رسوا کر دیتے ہیں..... 🙂

mas_roor
 

تمہاری سماعتیں میری آواز کی کمی کو شدت سے محسوس کرتی ہیں ۔
🤍

mas_roor
 

تجھے جتنی رعایت دے رہا ہوں
فقط خود کو اذیت دے رہا ہوں
بتا کیا اور مجھ سے چائیےہے؟؟
بچھڑنے میں سہولت دے رہا ہوں
لپٹ کر رونے کی ہمت نہیں ہے
تم آئے ہو تو عزت دے رہا ہوں
اٹھا لوں گا میں اپنی لاش خود ہی
چلے جاؤ اجازت دے رہا ہوں۔
مجھے نفرت سے نفرت ہے عزیزوں
محبت ہوں محبت دے رہا ہوں
بھلا لگتے ہیں کیسے ہجر ذادے
میں لفظوں کو شباہت دے رہا ہوں
روایت اور جدت سے نکل کر
نئے شعروں کو ہییت دے رہا ہوں۔۔۔

mas_roor
 

تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک ہو جانا مرا
اور ترا دانتوں میں وہ انگلی دبانا یاد ہے

mas_roor
 

کسی ایسے شخص کو تلاش کرنا کتنا حیرت انگیز ہے جو آپ کے دماغ میں چلنے والی تمام چیزوں کے بارے میں سننا چاہتا ہے۔

mas_roor
 

یہی تو بات ہے کہ
آساں نہیں ہے راہِ وفا

mas_roor
 

فیض احمد فیض کی ساری شاعری سچی ہے، ایک مصرعہ جھوٹ لکھ گئے ہیں،
"بول کہ لب آزاد ہیں تیرے"

mas_roor
 

دنیا جہاں کی محبت سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا اگر یہ اُس کی طرف سے نہیں ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے ۔
🤍

mas_roor
 

Sometimes all what we need is a little more love, a little more silence and peace, a little more real things.
A tight hug and warm hand to calm our soul down.

mas_roor
 

“You give me peace and that's why my world is chaos.”

mas_roor
 

تجھ میں یہ عیب ہے کہ خوبی ہے
جو تجھے دیکھ لے تیرا ہو جائے

mas_roor
 

اور جب اللّٰہ تھام لے تو کوئی گِرا نہیں سکتا👑❤

mas_roor
 

What you listen to and who you listen to is what you become.

mas_roor
 

میں نے تمام برے لمحات گزارے ہیں میں کسی بھی شخص کا شکرگزار نہیں ہوں

mas_roor
 

کچھ بول نا سکے ایسا صدمہ لگے تجھے
چیختی ہو تیری روح مگر ہسنا پڑے تجھے
اسی طرح محبت کا یہ سلسلہ چلے
کیسے ٹوٹتا ہے دل تجھے بھی تو یہ پتہ چلے

mas_roor
 

دل میری نا سنے
دل کی میں نا سنوں

mas_roor
 

Koi hoor jese tuuu👉👈🦋