آج بہت دکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر
💔❣ ❣💔
کاش ہم نے حد میں رہ کر محبت کی ہوتی
رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے
*فرازؔ*
دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرح۔
.صاحب آؤ نا تم بھی تماشہ دیکھو عشق کے مجرم کا__!!
پھرکون لٹے گا عشق میں , پھر کون کرے گا محبت ایسی__!
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
.صاحب آؤ نا تم بھی تماشہ دیکھو عشق کے مجرم کا__!!
پھرکون لٹے گا عشق میں , پھر کون کرے گا محبت ایسی__!
ﺟﺐ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﯾﻮﺳﻒ
ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ
ﮔِﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔
ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﯾﻌﻘﻮﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ـــــــــــــ!!!
رات اندھیری تھی ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے
😭😭😭
تم نے یوں اچانک الوداع کہ دیا
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے
جس طرح چاها اس نے هم ویسے ہی هوتے گۓ ،،،
.
پهر بهی سب کی نظروں میں هم ہی برے هوتے گۓ ،،!
میں ہنستا ھوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔۔
S
لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ھم بھی اسکے جیسے ھوتے۔۔۔۔ 💔
ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں
.
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں 💔👑
اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم
*اُلجھا رہی ہے مجھ کو یہی کشمکش مسلسل محسن*
*وہ آ بسا ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں...*
.
*زہر اس کے ہاتھ______ میں پکڑا ہی رہ گیا*
*میں مر گیا ان آنکھوں کی بیزاری دیکھ کر !!*
#ﺩﺭد___ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ________ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ..👇👇
#ﻣﺠﮫ_ﺳﮯ_ﺩﻭﺭ_ﺭﮨﻮ_ﺻﺎﺣﺐ_____ﺍﺟﮍﺍ__ﮨﻮﺍ__ﺷﺨﺺ__ﮨﻮﮞ_ﻣﯿﮟ
👌👈
ہر اِک شکوہ لبوں کی اوٹ کے پیچھے چُھپانا ہے
بکھر کر، ٹوٹ کر، خود میں سمٹ کر مُسکرانا ہے
#__Phool...🌹
ہر اِک شکوہ لبوں کی اوٹ کے پیچھے چُھپانا ہے
بکھر کر، ٹوٹ کر، خود میں سمٹ کر مُسکرانا ہے
#__Phool...🌹
#ﺩﺭد___ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ________ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ..👇👇
#ﻣﺠﮫ_ﺳﮯ_ﺩﻭﺭ_ﺭﮨﻮ_ﺻﺎﺣﺐ_____ﺍﺟﮍﺍ__ﮨﻮﺍ__ﺷﺨﺺ__ﮨﻮﮞ_ﻣﯿﮟ
👌👈
غمِ فراق کے ماروں کو نہ چھیڑو محسنؔ
زبان کُھلے گی تو لفظوں سے لہو ٹپکے گا۔💔💔💔
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
نفرتیں دے کر اب مجھے پیار دیا جائے گا
لگتا ہے اب مجھے مار دیا جائے گا۔۔۔ ☹
👉💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain