Damadam.pk
masoom.khan-11's posts | Damadam

masoom.khan-11's posts:

masoom.khan-11
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

masoom.khan-11
 

💞انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...💝❤
💞جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے..❤💝.

masoom.khan-11
 

مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو....!!!
مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا....!!!❤

masoom.khan-11
 

بچھڑ کے تم سے راہ عشق میں ہوا کچھ اسطرح..!!!
ہوئے تنہا ، چلے تنہا ، گرے تنہا ، اٹھے تنہا..!!!!💔.😕.

masoom.khan-11
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞

masoom.khan-11
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘

masoom.khan-11
 

بیٹھا تھا اپنی موج میں اچانک رو پڑا 🦋🦋
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا 🦋🦋

masoom.khan-11
 

کون دیکھے گا_____ وہ سلگتے ہوئے آنسو،😢
جو تکیوں کے____ غلافوں میں جذب ہوجاتے ہیں

masoom.khan-11
 

کون دیکھے گا_____ وہ سلگتے ہوئے آنسو،😢
جو تکیوں کے____ غلافوں میں جذب ہوجاتے ہیں

masoom.khan-11
 

کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا...........❣💦
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے...........❣💦

masoom.khan-11
 

محبت خود سکھا دیتی ہے _______ راضی با رضا ہونا !!!
مرشد
عشق جب کامل ہو جائے تو ____ پھر شکوے نہیں رہتے !!!

masoom.khan-11
 

کاش تم میرے #ہاتھ کی #حسین انگلی ہوتی 😊
میں تمہیں #دروازے میں دیتا تیری #چیخیں نکلتی😂😂😂😝😜😜

masoom.khan-11
 

بیـــوی! !!! کہاں ہو
شـــوہر! !!! آفس میـــــں ہوں کیوں کیا ہوا
بیــــوی! !!!
وہ کچھ نہیــــں پڑوسن بھاگ گئی ھے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝

masoom.khan-11
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😭

masoom.khan-11
 

زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں😍
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گئ😂

masoom.khan-11
 

وہ آن لائن ہوکر بھی ہمیں میسج نہیں کرتے....😕😕😏😏
اور ہم ہچکی آتے ہی ﮈیٹاکنکشن آن کر لیتے ہیں....😂😂😝😝

masoom.khan-11
 

بیوی کا ہاتھ لگنے سے گلدان ٹوٹ گیا
دو گھنٹے کی لڑائی کے بعد یہ ثابت ہوا
کہ دو سال پہلے شوہر نے اسے غلط جگہ پر رکھاتھا😂🤘

masoom.khan-11
 

Yar ya home kaha. Gya

masoom.khan-11
 

اٹھارہ پلس(18+) کے لیے ۔تمام لڑکے اور لڑکیاں جن کی عمر اٹھارہ پلس ہو چکی ہےان کے والدین سےگذارش کی جاتی ہےکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر
ان کی زندگی کا سب سے اہم فیصلہ کر لیں
اور
۔ان کے شناختی کارڈ بنوا لیں...
(پبلک سروس میسج)😎😝😅😤😬

masoom.khan-11
 

کاش ميرا بھى بريک اپ ہوتا
ميں بهى دکهى دکهى پوسٹ کرتى
سٹيٹس لگاتى .لاش کى ڈى پى لگاتى. 😑😁
ميرے نِکے نِکے سپنے 😂😂