Damadam.pk
masoom_hu.yar's posts | Damadam

masoom_hu.yar's posts:

masoom_hu.yar
 

🥰🌹 تمہارے ساتھ کا جب سے ملا ہے ساتھ مجھے 🥰🌹
نہ جانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگی 💕
😍 masoom hu yar💕💕

masoom_hu.yar
 

*Apna Name Wala Emoji REACT krein😍*
Ꭺ🙂 Ᏼ💕 Ꮯ🥰 Ꭰ🌻 Ꭼ😤
F😋 Ꮹ😁 Ꮋ💔 Ꮖ😇 J😘
K😈 Ꮮ😑 M😎 N😃 O😪
Ꮲ🤭 Q👻 Ꭱ😍 Ꮪ💋 Ꭲ 💗
Ꮜ💙 Ꮩ🤧 Ꮤ❤ X🌻 Y😝
Ꮓ🖤
*Dekhty hen kn kesa ha 🤭🙈*
*Masoom Ya shrarti 😁*

masoom_hu.yar
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....😓
"اے زندگی"💔
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے..💔
🙂❤️👑💬

masoom_hu.yar
 

جاگنا سحری کے لیے ہوتا 😟🙄یہ ڈھول والا
شادی کی جذبات جگا کر چلا جاتا ہیں 🙉😒😁

حاصل کرنا کمال نہیں🙂
دل کے پاس رکھنا کمال ہے💯🖤Masoom hu yarr
m  : حاصل کرنا کمال نہیں🙂 دل کے پاس رکھنا کمال ہے💯🖤Masoom hu yarr - 
masoom_hu.yar
 

دکھاوے کی محبت💔
مطلب کی دوستیاں🙂
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے🖤🥀💯...🔥
#

دل کی بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی🥰❤️
محبت جن سے ہوتی ہے🥀
 ان کی صورت نہیں دیکھی جاتی😘
m  : دل کی بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی🥰❤️ محبت جن سے ہوتی ہے🥀 ان کی صورت - 
masoom_hu.yar
 

*کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں🤔*
*جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا🤣😲*

masoom_hu.yar
 

اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے لیکن اگر شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے 😃😃😍😍😃😍

masoom_hu.yar
 

مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی
😂😂😜masoom hu yar 😂😂😂😂😂🙈🙈🙈🙈

masoom_hu.yar
 

شکر ہے خوابوں کے درمیان مشہوریاں نہیں ہوتی۔😒😴
ورنہ صوفی بناسپتی، Lux ،گولڈن پرل،کوک والوں نے سارے خواب برباد کر دینے تھے۔😐🤷🏻♂️

masoom_hu.yar
 

ضرورت برائے گرل فرینڈ ماہانہ سیلری نیٹ پیکج
صرف لڑکیاں رابطہ کرے 🙈😄
Masoom hu yarr 😎🌚

masoom_hu.yar
 

*یا اللہ مجھے 🤲 Noor دے___*
*ساتھ میں Eman دے اور* *Haya بھی دے اور Janatکو میری تقدیر بنا دے😁🤲🏻*
*یہ Sara ابھی دے🙄*
*اور جو یہ پوسٹ پڑھرہی ہے وہ بھی دے___😇🤲🏻😆😂😝🙈*
.😜😜😜😜masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

جب مجھے ہر لڑکی اچھی لگتی ہے🙄
تو
میں ہر لڑکی کو اچھا کیوں نہیں لگتا?😕

masoom_hu.yar
 

❤️ باتوں سے ہی جیت لیتے ہیں انسانیت کا دل ✨🦋🥀
✨❤️ہم خوش مزاج لوگ اپنے حسن کے چرچے نہیں کرتے ❤️🦋🥀✨masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

❣❣"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں💔💔💔
"غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر❣
💔💔
غالب

masoom_hu.yar
 

میں نے سنا ہے!!!
کہ اگر میں پوسٹ نہ کروں تو
اپ لوگوں کا دل ہی نہیں لگتا
کیا یہ سچ ہے😁🙈😂masoom hu yarr

masoom_hu.yar
 

دل کي تڪليف تڏهن ٿيندي آ .
جڏهن محبوب جا ٻار ماما چوندا آهن.☹️☹️☹️☹️

محترمہ یہ لے کے دے سکتا ہوں
چاند اور ستارے اپنے بس کی بات نہیں ❤️🐣Masoom hu yarr
m  : محترمہ یہ لے کے دے سکتا ہوں چاند اور ستارے اپنے بس کی بات نہیں ❤️🐣Masoom hu - 
masoom_hu.yar
 

زندگی مشکل تب لگتی تھی جب ٹیچر کہتی تھی، 😐😐
"جہاں سے اس نے چھوڑا وہاں سے پڑھنا شروع کرو". 😐🙄masoom hu yarr