شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
*جو آپ کو کھونے کی کوشش کر رہا ہو اُس کی مدد کر دیا کرو !* 🖤masoom hu yar 🙂🙌🏻
کسی کے پاس بہت کچھ ہے خدا کا دیا ہوا 🥀
اور کسی کے پاس کچھ نہیں سوائے خدا کے 🥺mas0om hu yarr
محبت کا مطلب ہوتا ہے🫠🥰 场合唱歌女靴传播不必 نہیں پڑھا جا رہا نہ 😏
پتھر دل ہو..... , تم کیا جانو محبت کی زباں😕masoom hu yar
ہمارے اٹھنے سے پہلے سحری اور گھر پہنچنے سے قبل افطاری تیار رکھنے والی تمام ماؤں, بیویوں ,بہنوں اور بیٹیوں کو راب زولجلال ہمیشہ خوش رکھے.
#masoom hu yar
خوبصورتی تو الگ بات ھے😇
ھم تو معصوم بھی انتہا کے ھیں🙈🙈
😍😘 masoom hu yar
"دل سے خوبصورت بنو
"شکل" کیلئے ِفلٹر ہے ناااا☺️☺️☺️masoom.hu.yar
لگتا ہے سب کو سحری تک بات کرنے والا مل گیا ہے ایک میں ہی سنگل رہ گیا ہوں 😟😟😔masoom.hu yar
آخری بار رکشہ پر کب بیٹھے تھے
اب دیکھنا سب امیر نکلیں گئے.
😅😁😂
☹🛺🙈masoom.hu yar
اتھے ہر لڑکی کو فوجی چاہیے 🧐🤨
سانو کی اے ساڈے گردے فیل نے یا سانو زنگ لگا جے 🙄🤣masoom hu yar😜😆😅
دوست روٹھے تو رب روٹھے 🥺
پھر روٹھے تو جگ روٹھے 😔
پھر روٹھے تو دل ٹوٹے 💔
اگر پھر بھی روٹھے 🥹
تو اتار چپل مار اس کو جب تک چپل نہ ٹوٹے 🤨🤨masoom hu yarr
اے لڑکیوں......🙈❤
تمہارے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤
یہ تمہارا نہیں فیئر لیولی کا قصور ہے 👋😂😒❤😂
Sorry girls 🙆🏻♂️masomm hu yar
*میری پوسٹ دیکھ کر آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔*
*«1بھروسے مند😇*
*«2 خوش اخلاق 😻*
*«3 بہت ضدی ہے😐*
*«4 بہت بدتمیز 😑*
*«5 شریف ہے😊*
*«6 فننی ہے😂*
*«7 کاش اس سے دوستی ہوجائے*👍
*«8بہت نخرے ہیں اس کے😒*
*«9 سب سے الگ ہے💖*
*«10 ڈرامے باز🤭*
*masoom hu yarr*
🌺﷽Jumma Mubarak﷽🌺
🥀 _جمعہ مبارک ❤️🌸
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے
آمین️🤲❤️
❤کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل دھڑکے تو__!❤
❤سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے💞.
aslam.o.alaikum everyone. jag rahy ho
*یار تم لوگ سنگل ہو تو*
*پھر پوسٹ پہ کیوں نہیں آتے*🤣 *ڈر تو انکو ہوتا جنکا جانو ہوتا ہے*🤣masoom hu yar🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain