Damadam.pk
masoom_hu.yar's posts | Damadam

masoom_hu.yar's posts:

masoom_hu.yar
 

❣️"کسی بھی عورت کے لیے یہ ہرگز مناسب نہیں کہ وہ اپنی محبت کو ثابت کرنے کے لئے کسی کو اپنے جسم تک رسائی دے۔💕
اگر لڑکا محبت کو آزمانے کے لیے ثبوت کے طور پر کسی لڑکی سے ثبوت کے طور پر اس سے جسم مانگتا ہے تو اس لڑکی کو چاہیے کہ وہ اس لڑکے سے کہے کہ پہلے تم سب کے سامنے مجھ سے نکاح کر کے اپنی محبت کو ثابت کر دو پھر میں پوری زندگی کے لیے اپنا جسم اور وہ صرف اور صرف تمہیں سونپ کر اپنی جائز اور سچی محبت ثابت کروں
𝕞𝕒𝕤𝕠𝕠𝕞 𝕙𝕦 𝕪𝕒𝕣 𝕡𝕒𝕣 𝕚𝕟𝕤𝕒𝕟 𝕓𝕙𝕚 𝕙𝕦

masoom_hu.yar
 

جمعہ والے دن رشتہ داروں کے
سٹیٹس دیکھ کر لگتا ہے گناہ گار
تو بس ہم ہی ہیں
😔😒

masoom_hu.yar
 

aslam o alaikum everyone kya hal chal hai sab ke

Good morning
m  : Good Wala morning everyone - 
masoom_hu.yar
 

good Wala night sweet Wala dreams take care all of you

masoom_hu.yar
 

Kyun tune meri fursat ki
Kyun dil mein itni harqat ki
Ishaq mein itni barqat ki
Ye tune kya kiya…

masoom_hu.yar
 

Sanu Ik Pal Chain Na Aave
Sanu Ik Pal Chain Na Aave
Sajna Tere Bina
Sajna Tere Bina 💗💗

Good morning
m  : Good morning everyone - 
masoom_hu.yar
 

Nafrat krne waly b hone chahiye 🤷♀💖
# Zindagi mein 🔥
Ab har koi# piyar kry ga to #nzr ✌😍
Lag jaye gi ❣️❣️

masoom_hu.yar
 

کسی عورت کو اتنا مجبور مت کرو کہ وہ تمہاری طرف سے سخت ہو جائے۔ کیونکہ عورت محبت میں جنت دکھا سکتی ہے تو نفرت میں جہنم بھی دکھا سکتی ہے۔ عورت اگر محبت کرنے پر آئے تو دنیا بنا دیتی ہے، مگر نفرت کرنے پر آئے تو بنائی ہوئی دنیا بھی اجاڑ دیتی ہے۔
#masoom hu

masoom_hu.yar
 

کسی عورت کو اتنا مجبور مت کرو کہ وہ تمہاری طرف سے سخت ہو جائے۔ کیونکہ عورت محبت میں جنت دکھا سکتی ہے تو نفرت میں جہنم بھی دکھا سکتی ہے۔ عورت اگر محبت کرنے پر آئے تو دنیا بنا دیتی ہے، مگر نفرت کرنے پر آئے تو بنائی ہوئی دنیا بھی اجاڑ دیتی ہے۔
#masoom hu

masoom_hu.yar
 

intaha ho gai intzar ke aai na koi khabr mare yaar ke
good night
sweet dreams take care
everyone

masoom_hu.yar
 

میرا 12 سال
کا کزن فون پر کسی سےکہہ رہا تھا
تُم بھی نہ بچّوں جیسی باتیں کرتی ہو🙂💔

masoom_hu.yar
 

میرے پیارے اللہ
بیٹیاں دے تو ان کا نصیب بھی اچھا کر 🙏

masoom_hu.yar
 

ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین

masoom_hu.yar
 

A friend is always the one who comes in handy in bad times ♥✨🌏
#masoom.hu,yarシ︎

masoom_hu.yar
 

وہ لڑکی
میسج کرے
جس نے آج تک فائزہ بیوٹی کریم استعمال نہ کی ہو
دیکھنا اب کوئی نہیں آئے گی....
.
.
.
masoom hu

masoom_hu.yar
 

🤨Kitna ajeb hai unka andaze muhabat
Roz rula ky kahte hai apna khiyal rakhna 😂

masoom_hu.yar
 

*ہر لڑکی چاہتی کے مُجھے اچھا لڑکا ملے؛ اب میں ہر لڑکی کو تو نہیں مل سکتا نہ!* 🙂
#masoomᵃʳᶠhuʳᵃᶻ_yar__𝐀ʰᵐᵉᵈ

Digital Art image
m  : ...hmmm,,,,cute,, post -