Damadam.pk
masoom_hu.yar's posts | Damadam

masoom_hu.yar's posts:

جانے کہاں بسے گی تو 
جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔
جون ایلیاء 🖤🥀
m  : جانے کہاں بسے گی تو جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔 جون ایلیاء 🖤🥀 - 
masoom_hu.yar
 

😅🤣🤣😂ٹیچر اتنى دیر سے کیوں آتے ہو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
آگے اسکول ہے آہستہ چلیں

masoom_hu.yar
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

چکن  کڑاہی  جیسے  خواب...
ٹینڈوں جیسی زندگی..🙃
#masoom
 🥺
 🥺
m  : چکن کڑاہی جیسے خواب... ٹینڈوں جیسی زندگی..🙃 #masoom 🥺 🥺 - 
masoom_hu.yar
 

لڑکی: اتنا میں تم کو چاہوں گی تم پاگل ہو جاؤ گے😜
باغی: تو رہنے دے بہن میں پہلے ہی بہت پاگل ہوں😴

masoom_hu.yar
 

kina sona tanu rubb ne bnaya drop here ur crush

masoom_hu.yar
 

مختَصر یہ کـہ______ تُـم پیارے ہـو ♥️😍
خلاصہ یہ کے جان سے بھی زیادہ 😘♥️
💥 Masoom😊😍 good Wala night sweet Wala dreams

masoom_hu.yar
 

لڑکا : I love you and ,I want to marry you
لڑکی :اردو میں بولو بھائی ! مجھے انگریزی نہیں آتی
لڑکا : بس باجی؛ دعا کرو کہ بارش ہو جائے گرمی بہت ہے 😂🤣
🤣🤣🤣🤣

دوسروں کی امی:😌
میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی_😇
میری امی: 🙂
اس نے ہی کیا ہوگا بہن ہم خود تنگ ہیں اس سے_😔🧐
m  : دوسروں کی امی:😌 میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی_😇 میری امی: 🙂 اس نے ہی - 
Social media post
m  : ,,,,♥️♥️.... - 
masoom_hu.yar
 

محبت کی ناکامی میں کوئی بھی لڑکی آج تک پاگل نہیں ہوئی !!!!
کیوں ؟🙄😒

masoom_hu.yar
 

کبھی رنگوں سے کھیلو تم،
مجھے تصویر کر ڈالو!
میں کوئی خواب ہوں شائد،
اسے تعبیر کر ڈالو!
میری سوچیں بھٹکتی ہیں
زمانے کی سراۓ میں
کبھی ممکن جو ہو تم سے،
انھیں زنجیر کر ڈالو!
میری دنیا تمہیں تک ہے
تمھیں کیسے بتاؤں میں
میری 'ہیر بنو تم ہی،
مجھے بھی 'رانجھا کر ڈالو!.🖤

masoom_hu.yar
 

اور پھر یوں ہوا کہ 🙂
.
.
.
.
.
.
.
.
.
آج میں نے بھی نہا لیا 🙃

masoom_hu.yar
 

اگر ایک دن کیلئے دنیا کی ہر چیز مفت مل رہی ہو تو کیا لیں گے🙂😐

masoom_hu.yar
 

اگر ایک دن کیلئے دنیا کی ہر چیز مفت مل رہی ہو تو کیا لیں گے🙂😐

masoom_hu.yar
 

بات کڑوی ہے
مرشد
لیکن یہاں ہر لڑکی کی عمر 30 سے اوپر ہے 🙊😬😂😂 masoom,,,,hu.....yar

masoom_hu.yar
 

کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
😀🤣😂😅😁😍😜😛
زیادہ پریشان کرو گے توشادی کر لوں گی تم سے
💔 Masoom,,hu,,yaar 💔

masoom_hu.yar
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Life Advice image
m  : ..,, sach hai ..,, - 
..,,hmm..,,
m  : ..,,hmm..,, -