Damadam.pk
masoom_hu.yar's posts | Damadam

masoom_hu.yar's posts:

masoom_hu.yar
 

بس دعا ھے🤲
کہ زندگی میں وہ شخص همیشہ کامیاب ھو
جسکا آپ میسج📝 پڑھ رھے
ھیں.
🤲آمین!! شکریہ... -🤗
آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ھے
خود هی کروانی پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈😂😂....
MªşººM 🙈😜

#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞۔ 😏😏
m  : #کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞 #نظر انداز کرنے والوں سے ہم - 
Funny joke
m  : Ha to Batao haha - 
.,.,,,,,
m  : .,.,,,,, - 
Funny joke
m  : جنہوں نے معصومیت نہیں دیکھی انہیں فٹا فٹ میری زیارت کرائی جائے 😎😎😏😁😁🙊🙊 - 
Funny joke
m  : ..,,hahaha..,, - 
Memes & Satire image
m  : ...hahah.haha.. - 
masoom_hu.yar
 

دوست کے ساتھ کبھی بھی ایسی ضد مت کرنا
کہ تم ضد جیت جاؤ اور اپنا بہترین دوست ہار جاؤ,❣️🤗

masoom_hu.yar
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂

میں نے یہ جنگ یہاں
 اپنے لیے نہیں چھیڑی
تخت پر تم کو بیٹھاؤں
 گا، چلا جاؤں گا🥺⁦❤️⁩
m  : میں نے یہ جنگ یہاں اپنے لیے نہیں چھیڑی تخت پر تم کو بیٹھاؤں گا، چلا - 
masoom_hu.yar
 

Acha chalta hu duao mai yaad
Rakhna

masoom_hu.yar
 

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا ..!

masoom_hu.yar
 

آج میں نے دس منٹ میں سات کلومیٹر دوڑ لگائی
پتہ نہیں لوگ اپنا کتا 🐕 باندھ کر کیوں نہیں رکھتے:؛ 🙄🙄

masoom_hu.yar
 

بابا جی نے کہا تھا
بیٹا آج تیری پوسٹ پر ایک شہزادی آۓ گی۔۔۔۔🙈🙈🙈🙈😁

masoom_hu.yar
 

ہم بھی بہت کچھ کھاتے ہیں 😏
بس اسٹیٹس نہی لگاتے😔
ابھی ابھی🙊🙊
ڈانٹ کھاٸ ہے😑🙈😂😈

masoom_hu.yar
 

Good Wala night or sweet wali dreams or take care everyone

masoom_hu.yar
 

سنا تھا تیرے شہر سے وفا ملتی ہے
ٹوٹے ہوے دلوں کی دوا ملتی ہے
بس یہی سن کر آئے تھے تیرے شہر
مگر یہاں تو دل لگانے کی بی سزا ملتی ہے

masoom_hu.yar
 

دیوانگی ہماری راز کھول دیتی ہے
خاموشی ہماری ہر بات کھول دیتی ہے
شکائیت ہے تو صرف اس دنیا سے
جو دل جزبات پیسوں سے تول دیتی ہے

masoom_hu.yar
 

ایک سچ چھپا ہوتا ہے جب کوئی کسی کو یہ کہتا ہے
“جسٹ مذاق تھا یار“🍄🍄
ایک فیلنگ چھپی ہوتی ہے جب کوئی کسی کو کہتا ہے
“مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا“
ایک درد چھپا ہوتا ہے جب کوئی کہتا ہے
“اٹس اوکے“,,,☔☔
ایک ضرورت چھپی ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے
“مجھے اکیلا چھوڑ دو“🌊🌊
ایک گہری بات چھپی ہوتی ہے جب کوئ یہ کہتا ہے.
“پتہ نہیں“⛱️⛱️
سمندر چھپا ہوتا ہے باتوں کا جب کوئی خاموش رہتا ہے
اپنے پیاروں کی فیلنگز کو سمجھنے کی کوشش کیجئے 🙂

Find the kitty 😻 And don't cheat...!! It took me half an hour to find it!!
m  : Find the kitty 😻 And don't cheat...!! It took me half an hour to find it!! -