اسے کہنا .....!!!!
محبت میں کسی کو اپنی
عادت ڈال کر یوں چھوڑ دینے پر
اچانک سے تعلق توڑ دینے پر
یہاں قانون،قاضی اور عدالت کچھ نہیں کہتے
مگر یہ قتل ہوتا ہے......!!!🖤
ڈھل رہی ہے رات
سو گئیں ہیں کتابیں
ایک تیرا خیال ہے جاناں روشن
آنکھوں کے دریچوں میں۔۔۔🥀
خط کبھی تھےہی نہیں کیسےجلاؤں یادیں؟
فون مہنگاہے جلاتے ہوئے ڈر لگتاہے🥀🥶
مختصر وقت کی اچھی بات
جو رشتے ہماری طاقت ہوتے ہیں
وہی ہماری کمزوری بھی ہوتے ہیں۔
رشتہ خون کا ہو یا احساس کا اس میں ضد نہیں آنی چاہئے
ورنہ ضد جیت جاتی ہے اور رشتہ ہار جاتا ھے۔۔۔❤️🔥
شب بخیر۔۔۔۔
"-کیا یہ مزاحیہ بات نہیں ہے کہ فون میں چار سو کنٹیکٹ نمبر ہونے کے باوجود بھی آپ اپنے دکھ میں اکیلے ہیں آپ کسی کو یہ نہیں کہہ سکتے کے مجھے کال کرو میں تکلیف میں ہوں شاید یہی زندگی ہے🍃🔥
.......🖤
*اور پھر بدترین خسارہ تو یہ ہے کہ ؛ آپ کِسی شخص پر اک عرصے تک اپنے سچے جذبات ، مُحبت ، اعتماد و خُلوص نِچھاور کرتے رہیں اور آخر میں وہ شخص یہ ثابت کر دے کہ ؛ وہ اِن جذبات کےلائق نہیں تھا! ۔ " یہ وقت ایسا چل رہا ہے کہ تمام اچھی باتیں، ہمدردیاں، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں، انسان کے کردار میں نہیں🌸
ازل سے ان ہتھیلیوں میں ہجر کی لکیر تھی
تُمہارا دُکھ تو جیسے میرے ہاتھ میں بڑا ہوا۔
عورت کے نزدیک دنیا کی سب سے ہائی جینیک چیز اُس کا دوپٹہ ہے ۔
وہ دھلی ہوئی پلیٹ كو بھی مزید صاف کرنے کے لیے احتیاطً اُس پر اپنا دوپٹہ پھیر دیتی ہے ۔
اور چمچ کو تو اپنے انگوٹھے سے ہی صاف و شفاف کر دیتی ہے !😅😂😂
کمر ٹوٹے نہیں تھکتا، میں دن بھر کی مشقت سے
میرے تھکنے سے بچوں کو میرے ، افلاس مارے گی
خبر کیا! کب یہ مئی کی ایک آئے اور چلی جائے
کہیں بھوکے نہ ہوں بچے مجھے یہ آس مارے گی
*یومِ مزدور*
سوتے سوتے آنکھ اچانک کھل جاتی ہے
اک ہی خدشہ نیند اُڑا کر لے جاتا ہے🥀
خواب میں اڑتا آتا ہے اک مبہم سایہ
مجھ سے تیرا ہاتھ چھوڑا کر لے جاتا ہے💔
رات کے اندھیرے میں بھی اس کی آنکھوں کی چھمک صاف عیاں تھی ، اُس تصویر کو دیکھ کے وہ یوں مسکرایا ، گویاصدیوں کے گراں سفر لے بعد کسی تھکے ماندے مسافر لو منزل نظر آئی ہو۔ اس نے تصویر واپس بٹوے میں ڈال لیا ، دنیا کو وسط شکل نظر آنے والی لڑکی کو وہ یوں ہی ہمیشہ دل کے پاس رکھتا تھا۔
اس دنیا میں خوبصورتی کا میار واقعی دیکھنے والی آنکھ پہ مبنی ہے۔
یہ پیمانہ عاشق سے شروع محبوب پہ ختم ہوتا ہے۔
یہاں حسین ترین انسان سے بھی کوئی ذیادہ پیارہ ہوتا ہے ۔ ہر کوئی اپنے محبوب کی آنکھ کا تارہ ہوتا ہے۔ ✨
کیسی ہے وہ؟ پیاری ہے؟
اُن میں سے ایک نے اس سے سوال کیا؟
بہت پیاری۔ بہت ذیادہ، لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا اس کا حسن۔
کتنی پیاری ہوگی آخر؟ وہاں بیٹھے سب لوگوں کو تجسس ہوا، سب اُس کو چھڑنے لگے، کوئی بولا “ ایسی بھی کیا حور ہو گی”
کوئی بولا “ کوئی تصویر ہی دیکھا دو!! “
اُس نے اطمینان کے ساتھ اپنی جیب سے بٹوا نکالا اور اُس میں سے ایک چھوٹی سی تصویر نکالی ، اور ہماری جانب بڑھا دی۔
میں نے ایک نظر تصویر کو دیکھا ، تصویر میں ایک اسط شکل لڑکی تھی، گندمی سا رنگ ، گول گول آنکھیں اور آنکھوں کی نگرانی کرتی ہوئی لمبی گھنیں پلکیں ۔
کتنا پاگل ہے، میں نے دل میں سوچا ، عام سی ہی تو شکل ہے ، اِیسی بھی نہیں کے بیان نہیں کر سکتا۔
میں تصویر اُسکی طرف واپس بڑھانے کو اُٹھی تو میری نظر اُس کے چہرے پہ پڑی ۔
اگر صبر آپ کے وجود کا حصہ نہیں تو شکر بھی آپ کے پاس نہیں آئے گا کیوں کہ شکر وہاں آتا ہے جہاں صبر کی زرخیز زمین موجود ہوتی ہے۔
شب بخیر
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں.. اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں۔💞
.
بدترین خسارہ یہ ہے کہ آپ کسی شخص پر ایک عرصہ تک محبت پیار اور خلوص کے جذبات نچھاور کرتے رہیں اور آخر میں وہ شخص ثابت کردے کہ وہ ان جذبات کے قابل نہیں تھا۔ اپنے قیمتی ماہ و سال کھو دینا سب سے بڑا خسارہ ہے۔۔!!💯💔
خدایا رحم فرما دل بدل دے۔۔۔
مرا غفلت میں ڈوبا ہوا دل بدل دے
′′ میں نے سفر میں پہلے دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے لیکن میں نے تمہارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا
یہ سوچ کر کہ محبت معجزے کرتی ہے ♥️
شب بخیر۔۔۔
زندگی کسی نہ کسی مقام پہ ہر کسی کے لیے تلخ ہوتی ہے 🥀🖤
بس اِسی بات پہ وہ چھوڑ گیا ہے مجھ کو
کہ فلاں شخص ترے بارے فلاں کہتا ہے
🥀
ایک بات کہوں ؟؟؟🍂🍁
زندگی میں کبھی کسی کو
اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا🍂
کوئی اہمیت دے رہا ہو
فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا 🍂
کیونکہ بے حد محبت فکر جتلانے والے 🍁
جب بدل جاتے ہیں ناں تو
ہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں🍁
ہماری روح پل پل اذیت میں رہتی ہے ۔۔🍂
پرانی ان کی چاہت فکر سوچ کر 🍁
جن کا دل بھر جائے ناں
جو بدل جائے پھر ان کے سامنے آپکا🍂
مرنا جینا ایک برابر ہو جاتا ہے 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain