Damadam.pk
mastani-00's posts | Damadam

mastani-00's posts:

mastani-00
 

کائنات کے بدصورت ترین مناظر میں سے کسی مضبوط ترین انسان کا ٹوٹ کر حالات سے سمجھوتا کرنا سب سے بدتر منظر ہے🥀

mastani-00
 

دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے....

mastani-00
 

assalm o alikum,...gd afternoon...

mastani-00
 

کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت
پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے۔۔!!

mastani-00
 

وہ میرا تھا ہی کہاں،ہے بھی نہیں، نہ ہو گا
پھر بھی وہ شخص مجھے صرف میرا لگتا ہے

mastani-00
 

وہ مضبوط اتنا تھا کہ دنیا سے لڑ سکتا تھا اور کمزور اتنا تھا کہ ایک خواب سے ڈر جاتا تھا پتہ ہے کون سا خواب؟؟ جس خواب میں تُم اُسے چھوڑ کر چلے جاتے۔ جس خواب میں تم پریشان ہوتے تھے۔ وہ دنیا کی مضبوط ترہ مردوں میں سے ایک تھا مگر تمہارے معاملے میں کانچ سے زیادہ نازک۔ وجہ یہ نہیں تھی کہ اُسے سہارے کی عادت تھی وجہ بس اتنی تھی کہ اُسے تم سے محبت تھی__
#

mastani-00
 

ایک دن ہم یہ سوچ کر ایک دوسرے کو کھو دے گئے
کے جب وہ ہمیں یاد نہیں کرتا
تو ہم کیوں کرے
شب بخیر

mastani-00
 

تو کیا یہ طے ہے، کہ اب عمر بھرنہیں ملنا
تو پھر یہ عمربھی کیوں، تم سے گرنہیں ملنا
یہ کون چُپکے سے تنہائیوں میں کہتا ہے
تِرے بغیر سُکوں عُمْر بھر نہیں ملنا
چلو زمانے کی خاطر یہ جبْر بھی سہہ لیں
کہ اب مِلے تو کبھی ٹوٹ کر نہیں ملنا
رہِ وفا کے مُسافر کو کون سمجھائے
کہ اِس سفر میں کوئی ہمسفرنہیں ملنا
جُدا تو جب بھی ہوئے دِل کو یوں لگا جیسے
کہ اب گئے تو کبھی لوٹ کر نہیں ملنا
🖤🥹🥀

mastani-00
 

عزت بہت مہنگی چیز ہے👑
اِس کی اُمید سستے لوگوں سے مت رکھیں🦅🔥

mastani-00
 

ہمارا اچھا ہونا کسی کی پرواہ کرنا رونا دھونا چینخنا چلانا دُعائیں مانگنا کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا یقین کیجئیے
کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں 💔

mastani-00
 

وہ آج بھی ماضی نہ بن سکا
وہ آج بھی پہلے سے زیادہ یاد آتا ہے۔۔💔

mastani-00
 

خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں
اللّٰہ پاک آپ کی زندگی میں کسی ایک کی بھی کمی نہ کرے
آمین

mastani-00
 

گر ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ۔۔۔۔!
ﮨﻤﺎﺭﮮ بیچ ﮐﮯ ﺟﮭﮕﮍﮮ
ﺍلجھنا ﺑﺤﺚ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ
ﺩﮬﻮﻧﺲ جماﻧﮯ ﮐﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ
ﯾﮧ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺟﺎﻧﺎﮞ۔۔
ﻣﮕﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﮔﻮ ﺿﺪﯼ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ، ﺧﻮﺩﺳﺮ ﮨﻮﮞ
ﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ۔۔!
ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻮﺗﺎﮨﯿﺎﮞ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﮭﻼ ﺩﯾﻨﺎ۔۔!
ﮔﻠﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﻨﺎ۔۔۔!
ﺳُﻨﻮ۔۔۔۔۔!
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎ ﻟﯿﻨﺎ۔۔۔

mastani-00
 

کوئی منظر حسین نہیں ہوتا,,,حسین پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟
وہ بازو، وہ کندھا، وہ ساتھ جسے پکڑ کر
جس پر سر رکھ کر دیکھو تو ساری دنیا حسین لگتی ہے.
شب بخیر۔۔۔ٹیک کیئر

mastani-00
 

.....🖤
//•• ایک وقت آئے گا جب تمام دنیا تمہیں زٙخم دے گی اور ایک اکیلا شخص اُن تمام زخموں کو بھر دے گا۔اور پھر وہی ایک شخص تمہیں زخم دے گا اور تمام دنیا مِل کر بھی اُس زخم کو نہیں بٙھر پائے گی۔🌸

mastani-00
 

سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے. لوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں

mastani-00
 

لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے🖤

mastani-00
 

ماہر نفسیات کے مطابق!!
اگر کوئی شخص ہم سے بچھڑ جائے تو اس کو بھلانے میں ہمارا دماغ اکیس (21) دن لیتا ھے اور پھر حقیقت قبول کر لیتا ھے
مگر نفسیات کا یہ اصول صرف دماغ کے لئے ھے
دل کا کوئی اصول نہیں ہوتا💯

mastani-00
 

انائیں کھا جاتی ہیں:
ایک دوسرے کے لیے status لگائے جاتے ہیں مگر ایک دوسرے کو send نہیں کئے جاتے ایک دوسرے کو بات کرنے کو ترستے ہیں مگر ایک دوسرے کو میسج کر کے بات نہیں کرتے بعض اوقات انائیں کھا جاتی ہیں محبت کو٫ دوستی کو اور رشتے کو۔

mastani-00
 

*رشتے توڑنا بہت آسان ہوتا ہے، اصل سمجھداری یہ ہے کہ کچھ بھی..... ہوجائے، درگذر کرکے محبت کو ہمیشہ قائم رکھا جائے*
💞💞