Damadam.pk
mastani-00's posts | Damadam

mastani-00's posts:

mastani-00
 

کبھی میں نہ رہوں گی
مگر میری پروفائل میں
کچھ شرارتی سے
کچھ معصومیت بھرے
کچھ آنسوؤں بھرے
کچھ نادم
کچھ عاجز
کچھ بہت ہی خوبصورت
کہیں کچھ کڑوے سے
کچھ مستی بھرے
کہیں حوصلے کے ترجمان
کچھ تنہائی کے ساتھی
کچھ صبر کے گواہ
کہیں محبت میں مہکتے
اور کچھ ہنستے مسکراتے ___
فقط ....!!
"میرے الفاظ رہ جائیں گے"

mastani-00
 

" آج کل ہزار غموں نے میری جانِب رُخ کِیا ہُوا ہے ، پھر اُس پر مُستزاد ایک غم یہ بھی ہے کہ ؛ غمِ دِل ظاہر کرنے کے لِیے میرے پاس کوئی غم خوار نہیں ہے! ۔ " 💔🙂

mastani-00
 

• دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں...!!♥️
اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں "احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا...!💜

mastani-00
 

ہماری نیند ہے پوری نہ خواب..!!
پورے ہیں..!!
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب..!!
پورے ہیں..!!
کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں.!
اگر ،مگر، شاید..!!
تمہارے پاس تو سارے جواب..!!
پورے ہیں..!!
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا...!!
ہی نہیں...!!
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب..!!
پورے ہیں.🥀

mastani-00
 

♡ہونے چاہئیں
کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ
جب ان سےکہا جائے
میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے
یہ اداکاری بعد میں کرنا
ابھی مسئلہ بتاؤ
تا کہ میں کچھ مدد کرسکوں
کوئی ہونا چاہیے
جسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نہ ہو
کوئی ہونا چاہیے
جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا
کوئی روح کا ساتھی ہونا چاہیے! ❤️

mastani-00
 

دنیا کا ہر درد اپنی جگہ لیکن تنہائی میں بیٹھ کر کسی انتہائی عزیز انسان کے پرانے میسجز کو پڑھتے ہوئے محسوس ہونے والے درد کا کوئی مقابل نہیں،،💔
assalm o alikum

mastani-00
 

جو تُمہیں سجدوں میں مانگے اُسکی محبت کا یقین کرو کیونکہ حوس نمازوں میں نہیں مانگی جاتی ♥️🙂

mastani-00
 

🥀 بہاروں کا عنوان ہو تم جاناں 🥀
اے دل مضطرب کوئی اسم ہو،
جسے پڑھ کے کم ہو ملالِ جاں
جسے پھونک کر
یہ اداسیاں ذرا کم لگیں
وہ فشارِ رنج ہے جو روح میں کہیں
کہ فضائیں سبز قدم لگیں
میں ہنسوں تو سارے جہان کو
میری ہنستی آنکھیں بھی نم لگیں
دلِ مضطرب کوئی چارہ گر
جو اسیرِ غم کی دوا کرے
ہو ذرا سکون خدا کرے۔۔۔🥀

mastani-00
 

🥀 بہاروں کا عنوان ہو تم جاناں 🥀
وصف اک اضافی تھا ان میں خوش مزاجی کا ۔
ہم کو لاحق تھے وہمے محبت کے۔۔۔۔🥀
شب بخیر۔۔۔

mastani-00
 

چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے رِشتوں میں ایسے بد گُمانی کے سُوراخ کر دیتی ہیں کہ اِنسان ساری عمر اِن سُوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بھی اپنے خُوبصورت رِشتے کو نہیں بچا سکتا...🙂🖤
فی امان اللہ

mastani-00
 

مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان عورتوں والی...🔥🌚
تصویر بھیجو"
گفتگو کروں "
تو پھر محبت ہے؟؟
محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہوسکتی ہے❤🔓
چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟
اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے -"
بس وقت کی ضرورت ہے اسے تم عشق سمجھتے ہو کیا یہ محبت ہے🙄🙄
جسٹ پوسٹ ہے سیریس مت لیں۔۔۔شُکریہ

mastani-00
 

*ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کو اپناتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مزید بے سکونی کی وجہ بنتے ہیں۔۔۔🙂*

mastani-00
 

❤تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم
❤تم خود ہی___ سوچو کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا🥀
💕

mastani-00
 

چل اپنے جیسے گناگار ڈھونڈ آتے ہیں
نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے
کوئی بلاۓ تو خط پھاڑ دینا مت آنا
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے🥀🥀

mastani-00
 

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جن سے بات کر کے سکون ملتا ھے،
جن سے ہمارا کوئی مفاد نہیں جڑا ہوتا، پھر بھی
وہ ہمارے لیے ضروری ہوتے ہیں
اندھیری شب میں کسی چمکتے ہوئے ستارے کی مانند،
جن کے وجود کی روشنی
ہماری زندگی کے اندھیرے راستوں کو منور کرتی چلی جاتی ھے،
بظاہر وہ ایک ب نام سا تعلق،
کبھی دوستی کے پردے میں چھپا
یا کبھی
ایسا رشتہ جس کا کوئی نام ہی نا ہو،
یہ
جانتے ہوئے بھی کہ کس بھی وقت
اس
خوبصورت رشتے کی ڈور
ہاتھ سے چھوٹ جائے گی
پھر بھی وہ ہمیں عزیز ہوتے ہیں
ایک ایسا رشتہ جسے ہم کھونا بھی نہیں چاہتے
اور کوئی نام بھی نہیں دے پاتے
ہوتے ہیں

mastani-00
 

وہ رب جو چیونٹی کی دعا بھی سنتا ہے تمہیں کیا لگتا ہے کہ وہ تمہارے آنسوؤں سے بے خبر ہوگا♥️
assalam o alikum
good afternoon

mastani-00
 

روٹھے ھو تو مجھ پر - کوٸی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاوں گا- میں ایسا تو نھیں ہوں
شب بخیر

mastani-00
 

#__________محبتــــــــシ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﮧ ﮨﻮﺍ ﺫﮐﺮ اﮔﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﻮﮞ گا، ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﻭﮞ گا❤️🥰

mastani-00
 

تیرے کندھے پرسر رکھ کرمیں اپنے سارے دُکھڑے سناؤں وہ ساری باتیں کروں جو مُجھے
اندر ہی اندرکھائے جا رہی ہیں اُن میں سرفہرست
تیرا مُجھے مُیسر نہ ہونا ہے🔥💔

mastani-00
 

محبت آپکو ہر جاندار میں نظر آئے گی جبکہ!
دھوکہ اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے🖤
اسلام علیکم۔۔۔