Damadam.pk
mastani-00's posts | Damadam

mastani-00's posts:

mastani-00
 

کیا کرتی ہو؟
خاموش رہتی ہوں!
خاموش رہنے کے علاوہ؟
اپنے آس پاس بکھری خاموشی کو محسوس کرتی ہوں۔
تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتی؟
کیا بات کروں؟
اتنی اداس کیوں ہو؟
نہیں تو۔
اب لکھتی بھی نہیں ہو۔۔
الفاظ ہی نہیں ملتے!
پہلے تو تم اتنی مایوس نہیں ہوا کرتی تھی۔
تو میں اب بھی مایوس نہیں ہوں۔
پھر آنکھوں میں نمی کیوں آجاتی ہے بات کرتے؟
میں خود نہیں سمجھ پا رہی۔۔
کچھ کہنا چاہتی ہو؟
کوئی سننے والا نہیں۔
مجھ سے کہہ دو۔
کہنے کو بھی کچھ نہ

mastani-00
 

ﺳﻮ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﯾﮧ
ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ، ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﭘﺨﺘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ
ﮐﻤﯽ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﮨﮯ۔ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﮩﺘﮯ
ﮨﯿﮟ۔
یہ شاگرد "البیرونی " تھے۔

mastani-00
 

ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : 'ﺑﺮﺍﺋﯽ ' ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ
ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔
" ﮐﯿﺎ ﭨﮭﻨﮉ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﮯ؟
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻏﻠﻂ، ' ﭨﮭﻨﮉ ' ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮﺗﯽ، ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺪﻡ ﺩﺳﺘﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
ﮨﮯ۔
ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭘﻮﭼﮭﺎ : " ﮐﯿﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟ "
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺮ، ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ،
ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮨﮯ، ﺟﺴﮯ ﮨﻢ
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﺰﮐﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻢ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮐﺎ
ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﮕﺮ ﭨﮭﻨﮉ ﯾﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ
ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ۔

mastani-00
 

تم عشق میں نہیں پڑے۔۔!!
ورنہ سمجھتے شاید کہ ۔۔!!
کیوں اِک پیادے کو بچانے کیلئے ۔۔!!
اِک ملکہ ۔۔۔!!!
تخت و تاج گراتی ہے۔۔!!
تم نہیں سمجھو گے اِس چال کو۔۔!!
کہ کیسے اِک معمولی پیادے پر ۔۔!!!
شاہ قربان کیے جاتے ہیں۔۔!!
کیسے ہار کے بازی جیتی جاتی ہے۔۔!!
تم نے بس خدا کے خوف سے بھاگتا ۔۔!!
یوسف دیکھا ہے۔۔!!!
تم نے عشق کرتے ۔۔!!!
زلیخہ نہیں دیکھی۔۔!!🍁

mastani-00
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️
سلامتی ایمان بخیر زندگی 🌹☕
دعاؤں کی توفیق ملنا بڑی بات ہے __,
اگر کوئی چیز آپ ایک عرصے سے الله سے سے مانگ رہیں ہیں____
توکیا پتا نم آنکھوں سے مانگتے___
کبھی سچے دل سے مانگتے____
کبھی شدت سے مانگتے___
کبھی بے بسی سے مانگتے____
آپ اپنے الله کو اچھے لگتے ہوں___
پھر وہ انتظار تو خوبصورت ہے___
الله پاک جلد ہی آپ کی ہر جائز خواہش پوری
کرے۔۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین♥️🤲
❤️

mastani-00
 

دل نوں لگ جان روگ تے کی کریے
کسے دی یاد وچ اکھیاں رون تے کی کریے
سانوں ملن دی آس رہندی اے ہر ویلے
بھلیا جے یار ہی بھل جان تے کی کریے
بھلے شاہ

mastani-00
 

ﺳﻮﻧﭙﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﺎﻧﭻ ﮐﺎﻧﭻ ﺗﺠﮭﮯ ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ
ﯾﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﺵ ﭘﺎﺵ ﮐﺮ
ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﮐﯽ ﺑﺎﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﻮﭨﻨﮯ ﭘﮧ ﮨﻢ
ﮐﮩﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﮯ " ﺍﺭﺗﻌﺎﺵ ﮐﺮ "
🖤

mastani-00
 

دھوکہ ھے' اِک فریب ھے' منزل کا ہر خیال
سچ پوچھیےِ تو سارا سفر واپسی کا ھے
🖤°

mastani-00
 

*کون کیا کرتا ہے ... کیا کہتا ہے ... کیا کھاتا ہے ... کیا پیتا ہے ... ان سب باتوں سے خود کو دور رکھئے ... اپناجائزہ لیجئے ... خود سے ملاقات کیجئے ... خود کو اچھائی پر مائل کیجئے ... اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیں ... خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں ... کچھ رونقیں خود سے بھی ہوتی ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞السلام وعلیکم ,۔۔۔,۔۔۔صبح بخیر

mastani-00
 

اس نے کهانے پینے کی اشیاء خریدیں اور اس بوڑهی عورت کا ایڈرس معلوم کرنے کے بعد اپنے نوکر سے بولا کہ جا کر اس بوڑهی عورت کو دے آؤ.
اور جب وہ پوچھے کہ کس نے بهیجا ہے تو بتانا یہ شیطان کی طرف سے تحفہ ہے.....
وہ بوڑھی عورت اتنے زیادہ کهانے کا سامان دیکھ کر بهت خوش ہوئ
اور جلدی اپنے گهر کے کونے میں وہ رکهنے لگی.
ایسے میں نوکر نے پوچھا کیا آپ معلوم نہیں کرنا چاہیں گی کہ یہ سامان کس نے بهیجا ہے؟؟
یہ سن کر وہ بولی......
"مجھے اس کی کوئ پرواہ نہیں کہ
کس نے بهیجا ہے
مگر اتنا معلوم ہے کہ جب میرے رب

mastani-00
 

ایک بوڑھی خاتون نے ریڈیو اسٹیشن فون کیا کہ
وہ کئ دنوں سے بهوکی ہے اور کئ دنوں سے صرف سوکھی روٹی اور پانی پر گزار کر رہی ہے اور کہا کہ
اللہ کی راہ میں اسے کچھ کهانے کے لئیے دیا جائے....
ایک منکر خدا بهی اس کی گفتگو سن رہا تها اور اس کو ایک مذاق کی عادت سوجهی.
اس نے کهانے پینے کی اشیاء خریدیں اور اس بوڑهی عورت کا ایڈرس معلوم کرنے کے بعد اپنے نوکر سے بولا کہ جا کر اس بوڑهی عورت کو دے آؤ.
اور جب وہ پوچھے کہ کس نے بهیجا ہے تو بتانا یہ شیطان کی طرف سے تحفہ ہے.....
وہ بوڑھی عورت اتنے زیادہ کهانے کا سامان دیکھ کر بهت خوش ہوئ
اور جلدی اپنے گهر کے کونے میں وہ رکهنے لگی.
ایسے میں نوکر نے پوچھا کیا آپ معلوم نہیں کرنا چاہیں گی کہ یہ سامان کس نے بهیجا ہے؟؟

mastani-00
 

*مشکلات زندگی کا حصہ ہیـــــــــں ... ان سے گھبرا جانا عیبـــــــــ نہیــــں ... مگر قائم مضبوط اور جگر سے کام لـــــــــیں ... اصحابِ کہف کب جانتے تھے ... کہ انکو تحفظ سو کر ملے گا ... اور موسی علیہ السلام کی ماں کہاں جانتی تھیں ... کہ بچے کو تحفظ سمندر میــــں پھینک کر ملے گا ... سبـــــــــــــــ ہو گا اور ضرور ہوگا ... بَســــں اپنا کام کرتے رہیـــــــــں ... اور جینا مت چھوڑیں ........!!!*
💞 💞

mastani-00
 

کوئی قابو کر !! بے قابو جن..!!!!
کوئی سانپ نکال پٹاری سے..!!
کوئی دهاگا ، کھینچ پراندے کا...!!!!
کوئی منکا , اکشا دهاری سے..!!
کوئی ایسا بول سکھا دے ناں..!!!!
وه سمجھے, خوش گفتار ہوں میں..!!
کوئی ایسا عمل کرا دے ناں..!!!!
وه جانے، جان نثار ہوں میں..!!
کوئی ڈهونڈ کے وه کستوری لا !!!!
اسے لگے ! میں چاند کےجیسا ہوں..!!
جو مرضی میرے یار کی ہے..!!!!
اسے لگے میں بالکل ویسا ہوں.

mastani-00
 

کوئی فال نکال !! کرشمہ کر !!!
میری راه میں پھول گلاب آئیں...!!
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا...!!!
وه پیئے تو میرے خواب آئیں...!!
کوئی ایسا , کالا جادو کر !!!!!!!
جو, جگمگ کر دے میرے دن...!!
وه کہے کہ مجھ سے جلدی آ...!!!!!
اب جیا نہ جائے تیرے بن....!!
کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے..!!!!
جس ، راه سے وه دلدار ملے...!!
کوئی تسبیح ، دم ، درود، بتا...!!!!
جسے پڑهوں تو میرا یار ملے..!!

mastani-00
 

اپنے رب کا شکر گزار ہونے کے لیے اگر کوئی وجہ درکار ہے تو اپنی سب سے پہلے اپنی چلتی ہوئی نبض پی ہاتھ رکھ لیں۔,۔۔۔۔۔
السلام وعلیکم ۔,۔۔,۔

Islamic Quotes image
m  : ساٸلینٹ - 
Mastani...
m  : Mastani... - 
mastani-00
 

سُنو تم سے کوئی پوچھے۔۔۔
کبھی مطلب محبت کا۔۔۔۔۔۔
تو اس کو کُچھ بتانے سے۔۔۔
ذرا پہلے ٹھہر جانا۔۔۔
اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر
اتنا فقط کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محبت ابتداء سے انتہا تک
درد کا پیکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محبت بے پنہا تکلیف کا
اجڑا ہوا منظر۔۔۔۔۔
گلوں کو بھی محبت ۔۔
آرزوئے خار دیتی ہے۔۔۔!!
محبت خاموشی سے۔۔۔۔
دھیرے دھیرے مار دیتی ہے۔۔۔۔!!!

mastani-00
 

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں 😍
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر تمہارے سامنے 💗💗
پیش کروں مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ
" انت الحیات "
پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے ،
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے ۔⁦❤️

mastani-00
 

*کیا برا ہے کہ میں اقرار محبت کر لوں۔*
*لوگ ویسے بھی تو کہتے ہیں گناہگار مجھے