Damadam.pk
mastoi-55's posts | Damadam

mastoi-55's posts:

mastoi-55
 

محبت تم سے کر کے...
محبت ضائع کر دی میں نے..
🔥🔥🔥

mastoi-55
 

محبت تم سے کر کے...
محبت ضائع کر دی میں نے..
🔥🔥🔥💕

mastoi-55
 

اک شور ہے مجھ میں جو خاموش بہت ہے!!!💕❤

mastoi-55
 

دلوں میں رہنا سیکھیے ☺
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔🔥

mastoi-55
 

شادی اسی سے کروں گا جو چھپکلی کو دم سے پکڑ
کے اس کی چیخیں نکلوا دے😃😂😂😂

mastoi-55
 

بات سنیئے
سب پی ایس ایل دیکھ رہے ہو
پلیز ادھر بھی دھیان رکھنا
کہیں بلاول لات مار کر حکومت ہی نہ گرا دے..!! 🙄😁😂

mastoi-55
 

today imran khan visit muzaffar garh..💕😍

mastoi-55
 

international mothers language day__proud to be saraikii 💕😍

mastoi-55
 

نفرت ہے مجھے محبت سے__
میں اب جسم پر مرتا ہوں__ 💕

mastoi-55
 

کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا 🙈
وہ سینے سے لگا کر پوچھے کہ سوتے کیوں نہیں.. 🙈😍
... 💕

mastoi-55
 

پی ایس ایل کی ساری ٹیمیں اپنی ہیں لڑائی اورفضول پوسٹ سےگریزکریں، چمپئن صرف ایک ٹیم بنے گی اور وہ ھے
ملتان سلطان ✌
👏💪👊

mastoi-55
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا

mastoi-55
 

وہ لوگ بھی ملتان سلطان کی ٹیم کا مزاق اڑارہے ہیں جن کو محلے میں اس شرط پر کھلایا جاتا ھے کہ اگر بال نالی میں گٸ تو تم نکالو گے😏😂

mastoi-55
 

میں محبت___ بے پناہ و باکمال کرونگا
تم سےنکاح کرکےاپناعشق حلال کرونگا💞💞

mastoi-55
 

اگر پی ایس ایل 5 میں عمران طاھر نے آؤٹ کرنے پر پورے پاکستان کا چکر لگایا
تو
اس کے خلاف سخت کاروائی ھو گئی
وزیر اعلیٰ پنجاب
عثمان بزدار😊

mastoi-55
 

good nite .m5

mastoi-55
 

چبھتے ہیں مسلسل مجھے کانچ کے سپنے ،
خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے ۔۔ !!
_______________________________________

mastoi-55
 

میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو
اپنے بچھڑیں تو ہر رنگ اتر جاتا ہے
🍂💕❤

mastoi-55
 

تیرا ہر انداز اچھا ہے 💯
سوائے نظر انداز کرنے کے 🔥

mastoi-55
 

ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔💔 *