Damadam.pk
mastoi-55's posts | Damadam

mastoi-55's posts:

mastoi-55
 

#ایک دکھ پہ ہزار آنسو' 💦
#اف یہ #آنکھوں👀 کی فضول
#خرچیاں' 💕❤

mastoi-55
 

کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
سید جون ایلیاء💕

mastoi-55
 

تیکوں یار یقین تاں نہ آسی
ساکوں جان توں پیارا توں لگدائیں💕

mastoi-55
 

❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥

mastoi-55
 

یہ حوصلے تسلیاں رکھیں سنبھال کر
مرشد وہ میرا یار میری کائنات تھا💕

mastoi-55
 

یہ جو روتے ھیں نا میری موت پہ
ابھی اٹھ جاوں تو ، جینے نا دیں💕

mastoi-55
 

تیرے کمرے کے آئینے کو میں،
دشمنوں میں شمار کرتا ہوں..💕

mastoi-55
 

ہم ایک جیسے ہی ضدی تھے اور جانتے تھے
بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہیں ہو گا.. 🔥💕

mastoi-55
 

اک چومئ سے کیا بگڑتا ہے تمہارا
دل تجھے عمر بھر دعا دے گا۔💕
😍😚

mastoi-55
 

ہمسائیوں کے گھر
پکی ہوئی "بریانی" کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کر سکتا😁😂😁

mastoi-55
 

نوازشریف مکمل فٹ ہیں امید ھے وہ ⁧‫PSL‬ ⁩میں اچھا کھیل کا مظاہرہ کریں گے،لاہور کی ٹیم کو چمپین بنائیں گے
سائیں قائم علی شاہ😂😂😂

mastoi-55
 

ڈھل گیا ہو گا اب تو حسن اس کا......
جس نے کچی جوانی میں ہمیں خراب کیا....😭

mastoi-55
 

شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جو بسو کی سیٹو پر لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں
میں نے کتنی دفع کال کی سب بند تھے 😕😕🔫

mastoi-55
 

ساری PSL کی ٹیمیں ہماری اپنی ہیں
لڑائی اور فضول پوسٹ سے گریز کریں اور آئیں عہد کریں اور multan sultan کو سپورٹ کریں شکریہ😂🤣😃

mastoi-55
 

سنو جو تیرے سنگ کاٹا 💔
اس وقت پے لعنت 😏 بلکہ لکھ دی لعنت😕🤷♂️🤦♂️

mastoi-55
 

بہت ناز کرتے ہیں اپنی پردا داری پر وہ.......!!
کل رات میرے خواب میں بے نقاب آ گئے.....!!💕

mastoi-55
 

شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔🥀🙃

mastoi-55
 

اگر میں مر جاؤں تو ایک آنسو بھی مت گرانا
بس خاموشی سے قرآن اٹھانا اور پڑھتے جانا✨🥀

mastoi-55
 

بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟*
*تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا*
*#___جون ایلیاء💕

mastoi-55
 

کاش
وہ آ کے کہہ دےکہ میں بھی تنہا ہوں
تیرے بن ، تیری طرح, تیرے لیۓ ، تیری قسم
😁