ابھی نندن کو چائے کیا پلادی بھارت تو کپ ہی لینے آگیا
شاباش چائے پیو اور نکلو..!!
کپ یہاں ہی رہے گا🇵🇰🏆
😂😁 pakistan won kabadi world cup
اسے بھاتی نہیں تھی میری شرارتی طبیعت
ترسا کے رکھ دیا میں نے اسے سنجیدہ ہو کر 🔥
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا😔
👌
کون کہتا ہے کہ ہم جھوٹ نہیں
بولتے...
آپ *خیریت* تو پوچھ کر دیکھیے
💕
ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤
معیار پہ پورا نہیں اترا ہوں اگر میں
ظاہر ہے محترمہ آپ کا معیار غلط ہے
💕
اس کو پردے کا تردد نہیں کرنا پڑتا
ایسا چہرہ ہے کہ دیکھیں تو حیا آتی ہے😍💕
آپ دل پر نہ لیجیۓ گا مگــــر
میرے دل سے اُتر گۓ ہیں آپ.
💕
میں ذہنی عادی ہوں تیرا_____
اب بات صرف محبت کی نہیں_____
💕
دونوں نے ایک ہی شخص کو برباد کیا_____
اس نے مجھے ، میں نے خو د کو_____
💕
خود کشی کا نیا طریقہ اپناؤں گا
میں تجھے چھوڑ کے چائنہ چلا جاؤں گا۔💕😀
وہ واقف ہے میری ہر حالت سے
وہ پھر بھی مجھے اذیت دیتی ہے😭
تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کہنے آیا تھا 😍💕
جون ایلیاء🔥
وہ واقف ہے میری کمزوری سے- وہ رو
دیتی ہے ❤
میں مان جاتا ہوں ☺
تین چار گالیاں آتی ہے مجھے
ہزاروں مستحق ہیں ، کیا کروں😂
یئر_ہوسٹس سر آپ کو اس فلیٹ میں گھر جیسا ماحول ملے گا
#مسافر پر میں یہاں جھاڑو پونچا بلکل نہیں کروں گا😂
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣
اسے کہنا
اتنی اذیت کے باوجود میں
اسے رد نہیں کر پایا۔💗
تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہو گی
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے😍🙊