چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول کو ناکافی ثبوت کیوجہ سے عدالت نے باعزت بری کردیا۔ ان کو پکڑنے کیلٸے فوج طلب کی گٸی تھی
ہماری عدالتیں اور قانون
🖐
Raab hastaa hua rakhe tum ko
Tum tu hasnee k adii hu 
اس نے چھوڑا ہے مجھے، مجھ سے محبت کرکے "- 🔥
🤗
وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو
💕
نجانے اندر کتنے مر گئے ہیں لوگ
مجھے اپنا دل قبرستان سا لگتا ہے 💔🔥
💕
ﺁﺅ ﮔﮯ ﻧﺎ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﻣﯿﺮﮮ
❣۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﻧﺎ
❣ﮬﮯ ۔۔۔۔😢
💕